-
سخت سیکورٹی میں رسد کا بڑا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳پاک افغان طور خم بارڈر آج 12 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لیے بند ہے۔
-
عرب ممالک کو تقسیم کرنے کیلئے اسرائیل کے خفیہ منصوبے کا انکشاف
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴ولید جنبلاط نے کہا ہے کہ اسرائیل عرب ممالک کو تقسیم کرنا چاہتا ہے۔
-
اسرائیل میں شہادت پسندانہ کارروائی ایک صیہونی ہلاک 4 زخمی
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ حیفا میں ایک فلسطینی نے چاقو کے وار سے صیہونی مخالف آپریشن کیا ہے۔
-
جنگ بندی معاہدے کی اسرائیل نے کتنی بار خلاف ورزی کی ؟
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸فلسطینی ذرائع نے صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے پہلے مرحلے پر عمل در آمد کے آغاز سے اب تک کم سے کم ایک ہزار بار غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
اسرائيلی قیدیوں کی جان خطرے میں
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵حماس کے ایک سینیئر رہنما نے نیتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کے سلسلے میں لیت و لعل کے بعد کہا ہے کہ زخمی ہونے کی وجہ سے بہت سے اسرائيلی قیدیوں کی جان خطرے میں ہے۔
-
تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈروں کے تکفیری دہشت گردوں سے رابطے
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹پاکستانی ذرائع نے الزام لگایا ہے کہ افغانستان کے اندر سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ انسانی المیہ سے دوچار
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن دفتر کے سربراہ نے غزہ کی بحرانی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ٹل پاراچنار شاہراہ 6 ماہ سے بند، عوام شدید مشکلات سے دوچار، شہریوں کا احتجاجی دھرنا
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹ضلع کرم میں تقریبا 6 ماہ سے مین شاہراہ اور آمد و رفت کے دیگر راستے رمضان المبارک میں بھی نہیں کھل سکے۔
-
پاکستان دہشتگردی کی لپیٹ میں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱پاکستان میں ان دنوں دہشتگردی کے یکے بعد دیگرے واقعات رونما ہو رہے ہیں جن میں اب تک سیکڑوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔