-
آئی ایم ایف کے ساتھ 14 اپریل کو مذاکرات ہوں گے: پاکستانی وزیر خزانہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کی زبردست کارروائی، غاصب صیہونیوں کی 2 گاڑیوں اور ایک بس پر فائرنگ متعدد زخمی
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے۔
-
مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصی کو بند کرنے کا صیہونی منصوبہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱نسل پرست صیہونی حکومت نے مسجدالاقصی کو بند کرنے کے اشتعال انگیز منصوبے کی خبر دی ہے۔
-
پنجاب سے سینیٹ کی نشستوں پرعلامہ راجا ناصرعباس اور پرویز رشید سمیت 7 امیدوار بلامقابلہ کامیاب
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷جنرل نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کے 5 اور سنی اتحاد کونسل کے 2 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوئے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکزکو نشانہ بنایا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں آج بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکز کو نشانہ بنایا۔
-
پاکستان: چینی انجینئروں کی گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
اسرائیل کی انسانیت سوز کارروائیوں پر اقوام عالم کا رد عمل
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷تیونس، پاکستان، اردن اورمونٹے نگرو کےعوام نے غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ غزہ کے شمال میں اطراف میں واقع صیہونی ٹھکانوں پر کئی راکٹ حملے ہوئے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر حماس کا منطقی رد عمل سامنے آ گیا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶فلسطین کی تحریک حماس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں وہ اپنے پہلے کے موقف پر قائم ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں نے بہت سے گھروں کو ان کے مکینوں کے ساتھ جلا دیا: ہیومن رائٹس واچ
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اقدامات کو روکیں۔