SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر حماس کا منطقی رد عمل سامنے آ گیا

    سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر حماس کا منطقی رد عمل سامنے آ گیا

    Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶

    فلسطین کی تحریک حماس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں وہ اپنے پہلے کے موقف پر قائم ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں نے بہت سے گھروں کو ان کے مکینوں کے ساتھ جلا دیا: ہیومن رائٹس واچ

    صیہونی فوجیوں نے بہت سے گھروں کو ان کے مکینوں کے ساتھ جلا دیا: ہیومن رائٹس واچ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸

    ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اقدامات کو روکیں۔

  • الشفااسپتال کی دل دہلا دینے والی رپورٹیں

    الشفااسپتال کی دل دہلا دینے والی رپورٹیں

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے الشفاء اسپتال میں صیہونی فوجیوں کے جرائم کی مذمت کی ہے۔

  • القسام بریگیڈ اور سرایا القدس کی مشترکہ کارروائی، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک کئی ٹینک اور بلڈوزرتباہ

    القسام بریگیڈ اور سرایا القدس کی مشترکہ کارروائی، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک کئی ٹینک اور بلڈوزرتباہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵

    فلسطین کے اسلامی استقامتی محاذ نے غاصب صیہونیوں پر کاری وار کئے ہیں ۔

  • اسرائیل کے سامنے اقوام متحدہ بھی بے بس

    اسرائیل کے سامنے اقوام متحدہ بھی بے بس

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ میں جنگ بندی کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے رفح پر زمینی حملے پر ایک بار پھر سخت خبردار کیا ہے۔

  • فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، اٹارنی جنرل سے محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری طلب

    فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، اٹارنی جنرل سے محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری طلب

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶

    سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب کرلیں۔

  • غزہ میں صیہونی جرائم پر اسلامی ملکوں کی خاموشی پر کڑی تنقید، محمدعلی الحوثی

    غزہ میں صیہونی جرائم پر اسلامی ملکوں کی خاموشی پر کڑی تنقید، محمدعلی الحوثی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۸

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے جاری امریکی حمایت اور صیہونی جرائم پر اسلامی ملکوں کی خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • مذموم جرائم ہمارےعزم و ارادے اور آزادی کی جدوجہد میں کوئی خلل نہيں ڈال سکتے: حماس کا اعلان

    مذموم جرائم ہمارےعزم و ارادے اور آزادی کی جدوجہد میں کوئی خلل نہيں ڈال سکتے: حماس کا اعلان

    Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹

    تحریک حماس نے شفا اسپتال اور اس کے اطراف میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔

  • پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

    پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

    Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷

    سرحد پر پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کے لئےافغانستان کے اندر منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

  • روزہ دار فلسطینی خاک و خون میں غلطاں، دنیا خاموش

    روزہ دار فلسطینی خاک و خون میں غلطاں، دنیا خاموش

    Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲

    غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کو پانچ ماہ بیس دن ہوچکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • قالیباف کا سخت انتباہ: ایران کے خلاف ہر سازش کا انتہائی غیر متوقع اور تباہ کن جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں

    قالیباف کا سخت انتباہ: ایران کے خلاف ہر سازش کا انتہائی غیر متوقع اور تباہ کن جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں

    ۱۲ minutes ago
  • شہباز شریف نے طلب کیا خیبر پختون خوا کی صورتِ حال پر اہم اجلاس

  • ایران نے امریکا کا ایک اور ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا

  • ہندوستانی بحریہ کا بڑا ریسکیو آپریشن، صومالی قزاقوں کے قبضے سے ایرانی کشتی اور 20 افراد بازیاب

  • ہمارے پڑوسی، ہماری ترجیحات میں ہیں: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS