-
مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا اہم اعلان
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴ماہ مبارک رمضان کے موقع پر مسجد الاقصی کے خطیب نے اس مسجد میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پر موجودگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶غزہ پر آج کی صیہونی جارحیت میں بھی درجنوں فلسطین شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان:19 رکنی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، صدرپاکستان آصف زرداری نے ان سے عہدوں کا حلف لیا۔
-
غزہ کے بعد اب رفح پر بھی چڑھائی کرنے کیلئے اسرائیلی حکام میں اتفاق
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲غاصب صیہونی حکومت کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے غزہ اور خاص طور سے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
غزہ کے نوے فیصد شہری اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے کےنوے فیصد شہری صیہونیوں کے حملے کے نتیجے میں گھربار چھوڑنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔
-
عالم اسلام کے سربراہوں کے نام حماس کے سربراہ کا پیغام
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عالم اسلام کے سربراہوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کو یمن کا انتباہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱یمن کے سینئر رہنما نے خبردار کیا ہے کہ یمنی فوج دشمن کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر اسے نقصان پہنچا سکتی ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی اور روسی جنگی طیاروں کے حملے، درجنوں دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فوج اور روس کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
اسرائیلی فوجی تھک گئے اور ان کے حوصلے پست ہوگئے: صیہونی میڈیا کا اعتراف
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج، غزہ پٹی میں لڑ تو رہی ہے لیکن وہ پیشقدمی میں ناکام رہی ہے۔
-
یمنی فوج کا امریکی بحری جہازوں پر سب سے بڑا حملہ، 37 ڈرون طیاروں نے آپریشن میں حصہ لیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴یمنی فوج نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں امریکی جہازوں پر ڈرون اور میزائلی حملوں کی خبر دی ہے۔