SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • پاکستان اور ایران دو برادرممالک ہیں: صدر پاکستان

    پاکستان اور ایران دو برادرممالک ہیں: صدر پاکستان

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴

    پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ تہران و اسلام آباد کو دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایک دوسرے کےساتھ تعاون کرنا چاہئے۔

  • ایران نے سراوان میں پاکستانی حملے کی مذمت کی

    ایران نے سراوان میں پاکستانی حملے کی مذمت کی

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے سراوان میں پاکستانی حملے کی مذمت کی ہے۔

  • خلیج عدن: بحری جہاز پر ڈرون حملہ

    خلیج عدن: بحری جہاز پر ڈرون حملہ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹

    پریس ذرائع نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز پر ڈرون حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک اسرائیل کے بحری نقل و حمل کو روکیں گے: یمنی فوج

    غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک اسرائیل کے بحری نقل و حمل کو روکیں گے: یمنی فوج

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲

    یمن کی فوج نے کہا ہے کہ جب تک غزہ کا محاصرہ ختم نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کے بحری نقل و حمل کو روکیں گے۔

  • غزہ سے صیہونی کالونیوں پر ہونے والے شدید میزائلی حملوں نے صیہونی حلقوں میں ہلچل مچا دی

    غزہ سے صیہونی کالونیوں پر ہونے والے شدید میزائلی حملوں نے صیہونی حلقوں میں ہلچل مچا دی

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲

    تل ابیب کے سو سے زیادہ دنوں سے جاری حملوں کے باوجود غزہ سے صیہونی کالونیوں پر ہونے والے شدید میزائلی حملوں نے صیہونی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے اور انھیں حیرت میں ڈال دیا ہے۔

  •  صیہونی فوجیوں کے اڈے پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے

    صیہونی فوجیوں کے اڈے پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰

    لبنان کی اسلامی استقامت نے جنوبی لبنان میں واقع مقبوضہ شبعا فارمزمیں صیہونی فوجیوں کے اڈے پر نئے حملے کئے ہيں۔

  • ایران اور پاکستان کی اہم مشترکہ فوجی مشقیں

    ایران اور پاکستان کی اہم مشترکہ فوجی مشقیں

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی بحریہ کے فوجیوں نے میزائل لانچر بحری جہازوں اور جنگی کشتیوں کا استعمال کرتے ہوئے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں اہم مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں۔

  • غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کا اقدام جہاد فی سبیل اللہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کا اقدام جہاد فی سبیل اللہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کے اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔

  • انتخابی نشان تبدیل نہیں ہو سکتا: الیکشن کمیشن

    انتخابی نشان تبدیل نہیں ہو سکتا: الیکشن کمیشن

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشان کی تبدیلی سے متعلق بیان جاری کر دیا ہے۔

  • غزہ کے عوام کی حمایت میں ایک اسلامی اور انسانی اتحاد کی تشکیل ہونی چاہئے، شیخ علی قرہ داغی

    غزہ کے عوام کی حمایت میں ایک اسلامی اور انسانی اتحاد کی تشکیل ہونی چاہئے، شیخ علی قرہ داغی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶

    مسلم علما کی عالمی یونین کے سربراہ شیخ علی قرہ داغی نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت میں ایک اسلامی اور انسانی اتحاد کی تشکیل ہونی چاہئے۔

Show More
خاص خبریں
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

    لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

    ۳۲ minutes ago
  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

  • ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS