-
پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰پولیس نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا اور گاڑی میں لے کر روانہ ہو گئی۔
-
غزہ پراسرائیلی جارحیت میں اقوام متحدہ کےامدادی ادارے آنروا کے کتنے افراد مارے گئے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اس ایجنسی کی پناہ گاہوں میں دو سو اٹھائيس افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہيں
-
اسرائیل نے تباہ حال غزہ پر دوبارہ حملے کیوں شروع کئے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸جنوبی غزہ پرصیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں ستائیس فلسطینی شہید ہوگئے
-
جنین شہر پر حملے کے دوران صیہونی فوجی اور فلسطینی مجاہدین آمنے سامنے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷آج صبح شہر جنین پرصیہونی فوجیوں کے حملےمیں کم سے کم تین فلسطینی شہید ہوگئے
-
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد؟
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہونے سے متعلق متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳فلسطین کے مجاہدین میدان جنگ میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
صیہونی فوجی چھاؤنی حزب اللہ کے نشانے پر
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹صیہونی ذرائع نے فوجی ٹھکانے پر میزائلی حملے کا اعتراف کیا ہے ۔
-
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی مغربی طاقتوں کی کٹھ پتلی بن گئی ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی مغربی طاقتوں کی کٹھ پتلی بن کر رہ گئی ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری، رہائشی مکان پربمباری میں شیرخواربچے سمیت 12 افراد شہید
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷غرہ کے مختلف علاقوں بالخصوص رفح اور خان یونس پر صیہونی فوجیوں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے
-
غزہ پر حملے جاری رہنے کی صورت میں خطے میں بڑا دھماکہ ہو سکتا ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ کے خلاف جارح صیہونی حکومت کےجاری حملوں کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر غزہ پر فوری حملے روکے نہیں جاتے تو ہر لمحہ خطے میں ایک بڑا دھماکہ ہونے کا امکان موجود ہے۔