-
حزب اللہ، لبنانی فوج کا طاقتور ساتھی: لبنان کے برجستہ عالم دین شیخ احمد قبلان
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۴لبنان کے برجستہ عالم دین شیخ احمد قبلان نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے دشمنوں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار اور فوج کا طاقتور حلیف ہے۔
-
اسرائیل کے صدر سے نئے پوپ کی ملاقات پر انسانیت برہم
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷گزشتہ جمعرات کو کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی لیڈر پوپ لیو دی فورٹینتھ نے اسرائیل کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
استعفی یا سڑکوں پر احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں، حزب اللہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے کابینہ کے اجلاس کے بعد سخت موقف اختیار کرتے ہوئے استعفی یا سڑکوں پر احتجاج کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن عید میلادالنبی اور ھفتہ وحدت انتہائي عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
مسلم حکومتیں صیہونی قاتلوں کو لگام دیں: اسپیکر قالیباف
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے مسلم امہ سے اپیل کی کہ یکصدا اور متحد ہوکر غزہ میں نسل کشی کی مذمت کریں۔
-
یمن: اسرائیل پر ذوالفقار اور فلسطینی -2 سے حملہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین کے شہر یافا پر ذوالفقار اور فلسطین دو ماڈل کے دو میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
بہت سے صیہونی فوجیوں نے غزہ جنگ میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ، وجہ قابل غور!
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳صیہونی حکومت کے ریزرو فوجیوں نے غزہ کے خلاف جنگ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس میں شمولیت سے انکار کردیا ہے
-
اسرائیل پر یمن کا میزائل حملہ ، بن گورین ایئرپورٹ بند
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶صیہونی حکومت کی فوج نے بدھ کو یمن کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں ایک بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے اور تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کو بند کر دیئے جانے کی خبر دی ہے
-
غرہ پر صیہونی حملے جاری ، رضوان علاقے پر خاص طور پر نشانہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷خبر رساں ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ پر اپنے شدید حملے جاری رکھتے ہوئے بعض علاقوں کو آتشیں ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل پر بڑے پیمانے پر حملے کی تیاریاں کر رہے ہیں؛ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کا اعلان
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر کاری ضرب لگانے کے لئے ہم پوری تیاری کررہے ہیں۔