-
فلسطینیوں کی نسل کشی پر دنیا بھر کی حکومتوں کی ڈرامائی خاموشی کے خلاف احتجاج
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری نسل کشی کے باعث دنیا کے بہت سے ملکوں کے عوام نے اس تعلق سے، حکومتوں کی خاموشی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت بھیانک، غرور، تکبراور ظلم و زیادتی کی آئينہ دارہے: صدر ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شہدائے فلسطین کے خون کی برکت سے دنیا کےعوام بیدار ہوگئے اورانہوں نے دوست اور دشمن کے فرق کو سمجھ لیاہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر زبردست وار، صیہونی حکومت کے ایک ڈرون کو مارگرایا
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹حزب اللہ لبنان نے غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے ہولناک جنگی جرائم نیز عورتوں اور بچوں کے قتل عام کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں بہت سے صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کو ہوں گے؟
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳سپریم کورٹ میں ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کرانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وکیل نے کہا ہے کہ 11 فروری کو الیکشن کرادیں گے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش بے نقاب
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵اخبار فائنینشل ٹائمز نے غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش کو بے نقاب کیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کا صیہونی ایربیس پر راکٹوں سے حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیفاتیم صیہونی ایربیس پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کے جنگی جرائم کی فہرست میں ایک اور شرمناک و مجرمانہ باب کا اضافہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵ایران نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ قتل عام کو روکنے کے لئے اپنی ذمہ داری پر فوری طور پرعمل کریں۔
-
غزہ تاریکی میں ڈوب گیا، بجلی بند انٹرنیٹ اور مواصلاتی سسٹم مکمل طور پر منقطع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷فلسطین کی مواصلاتی کمپنی نے غزہ میں انٹرنیٹ اور مواصلاتی سسٹم مکمل طور پر منقطع ہوجانے کا اعلان کیا ہے ۔
-
صیہونی جارحیت میں الجزیرہ ٹی وی چینل کے نشریاتی امور کے انجینئر کے خاندان کے 19افراد شہید
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نےغزہ میں آنکھ بند کر کے قتل عام شروع کردیا ہے۔
-
غزہ کے جبالیا کیمپ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، بچے اور خواتین خاک و خون میں غلطاں
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴جبالیا کیمپ اور جنین پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔