SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • عمران خان کی جان کو خطرہ؟

    عمران خان کی جان کو خطرہ؟

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲

    پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا ہمیں سابق وزیراعظم والی سہولتیں نہیں دی جا رہیں۔

  • ماتحت عدالتیں نیب کیسز کا فیصلہ نہ کریں: سپریم کورٹ

    ماتحت عدالتیں نیب کیسز کا فیصلہ نہ کریں: سپریم کورٹ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱

    چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے آج صبح نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلیوں پر سماعت کی ۔

  • صیہونی فوجی استقامتی محاذ کے جوانوں کے محاصرے میں آ گئے

    صیہونی فوجی استقامتی محاذ کے جوانوں کے محاصرے میں آ گئے

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹

    القسام بریگيڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے مغربی ایرز میں سرحد پار کر کے متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • پاکستان: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا

    پاکستان: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲

    بلوچستان نیشنل پارٹی نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا۔

  • غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک

    غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴

    یونیسف نے بحران غزہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک ہے اور شہید ہونے والے بچوں کے اعداد و شمار ایک المیہ ہیں۔

  • حزب اللہ کے سامنے غاصب صیہونی فوجی بے بس، صیہونی بستیاں خالی

    حزب اللہ کے سامنے غاصب صیہونی فوجی بے بس، صیہونی بستیاں خالی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶

    حزب اللہ کے حملوں کے بعد صیہونی بستیوں سے دسیوں ہزار صیہونی بے گھر ہوگئے ہیں اور صیہونی بستیاں بھی خالی ہوچکی ہیں۔

  • غزہ پر کل رات کی شدید بمباری میں شہید ہونے والے 300 افراد کہاں جا رہے تھے

    غزہ پر کل رات کی شدید بمباری میں شہید ہونے والے 300 افراد کہاں جا رہے تھے

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸

    غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہزار تین سو چھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • استقامت نے دشمن پر کاری ضربیں لگائیں

    استقامت نے دشمن پر کاری ضربیں لگائیں

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴

    جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے کہا ہے کہ استقامت نے دشمن پر کاری ضربیں لگائی ہیں ۔

  • افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان کے نگران وزیراعظم کو ایک خط ارسال کر کے پناہ گزینوں خصوصا قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • داغستان کے ہزاروں افراد کا ایرپورٹ پر دھاوا، صیہونی مسافروں کو طیارے سے باہر نہ لایا جائے

    داغستان کے ہزاروں افراد کا ایرپورٹ پر دھاوا، صیہونی مسافروں کو طیارے سے باہر نہ لایا جائے

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵

    روسی جمہوریہ داغستان کے ہزاروں لوگوں نے تل ابیب سے مخاچ قلعہ ایئرپورٹ پر آنے والے ہوائی جہاز کی لینڈنگ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان؛ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
    پاکستان؛ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
    ۸ hours ago
  • یمن پر قبضے کی سوچ چھوڑ دو، تحریک انصاراللہ کا ریاض کو انتباہ
  • فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابلِ قبول ہے : اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف
  • ایرانی بحریہ کے کمانڈر نئی دہلی پہنچ گئے
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا کو شکست، پاکستان نے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS