-
غزہ کے فلسطینیوں نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیاہے: صدر ابراہیم رئیسی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونیوں کا حملہ ناکام بنا کر استقامت کے مجاہدین نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیا ہے-
-
امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا، حماس کے مجاہدین نے اسرائیل کو ناکوں چنے چبوا دیئے
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام فلسطینی عوام سےاظہار یکجہتی کیلئے کوئٹہ میں طوفان الاقصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے مقررین نے خطاب کیا۔
-
امریکی سفارتخانے کے سامنے اسرائیل مخالف احتجاج کریں گے: علامہ راجہ ناصر عباس
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹فلسطینی مجاہدین کی بے مثال استقامت اور جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے اور فلسطینی مظلومین سے اظہار یکجہتی کے لئے اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام آزادی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں تمام شعبہ ہائے زندگی کے خواتین وحضرات کی کثیر تعداد کی شرکت کی۔
-
برطانیہ: فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی اور اسرائیل کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵فلسطین کے حامیوں نے لندن سمیت برطانیہ کے کئی شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
غزہ کی صورتحال سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے ضلع کرم کے حالات کو خراب کرنے کی سازش
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں مختلف علاقوں پر متحارب قبائل کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری رہا۔
-
لبنان کی تحریک مزاحمت اور جارح اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر لبنان کی تحریک مزاحمت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں پر عائد پابندی کے باوجود جرمنی کے عوام سڑکوں پر
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰جرمنی میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
غزہ کے بعد شام پر جارح صیہونی فوج کی بمباری
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی شام میں واقع صوبے قنیطرہ کے مضافاتی علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
امریکی حمایت کے باوجود صیہونی حکومت کو زمینی جنگ میں منھ کی کھانا پڑی : صدر ایران
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی زمینی جنگ میں ہونے والی شکست کو طوفان الاقصی آپریشن میں ہونے والی اس کی شکست سے کہیں بڑی شکست قرار دیا ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد سامنے آ گئی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱سخت ترین سنسر شپ کے باوجود طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تازہ ترین تعداد سامنے آ گئی۔