-
تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸پریس ذرائع نے تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ کئے جانے اور غزہ میں صیہونی قیدیوں کو رہا کئے جانے کی درخواست کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتیں
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴پاکستان کے مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے غاصب صیہونی حکومت کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی محاذ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸اسرائیل کی غزہ پر جاری جارحیت میں عالمی ادارے اپنا موثر ردعمل ظاہر کرنے کے بجائے صرف تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، اسرائیلی جارحیت میں 19 ہزار فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶غزہ میں محکمہ صحت کے اعلان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں پانچ سو مزید فلسطینی جارح اسرائیل کے حملوں میں شہیدہوگئے۔
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل غیرقانونی ہے: سپریم کورٹ آف پاکستان
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ متفقہ طور پر فوجی عدالتوں کو کالعدم قرار دیتی ہے۔
-
پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنی جنوبی افریقا کی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں خبردار کیا کہ غزہ کے حوالے سے پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے۔
-
خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: پاکستانی عوام
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲یکجہتی فلسطین ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
پاکستان: تحریک انصاف کے کنونشن پر پولیس کا کریک ڈاؤن 55 کارکن گرفتار
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹کاہنہ کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے باوجود پولیس نے تحریک انصاف کے کنونشن پر دھاوا بول دیا۔
-
غزہ سے فلسطینی باشندوں کے جبری انخلا کے خلاف ایران اور عمان کا سخت موقف
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے فلسطینی عوام کی مدد کے لئے اسلامی ملکوں کے اقدامات اور کوششوں کے ہم آہنگ ہونے پر تاکید کی ہے۔
-
غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ کیا جائے: صیہونی وزیر جنگ
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸صیہونی حکومت نے اتوار کے دن سے غزہ پٹی پر اپنے حملوں میں شدت پیدا کرنے کا اعلان کیا ہے۔