SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • پاکستان: تربت میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے6 محنت کش جاں بحق

    پاکستان: تربت میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے6 محنت کش جاں بحق

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر سوئے ہوئے چھے محنت کشوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • افغانستان: شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    افغانستان: شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸

    دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  • طوفان الاقصی کی تازہ ترین صورتحال، 5 ہزار صیہونی ہلاک و زخمی

    طوفان الاقصی کی تازہ ترین صورتحال، 5 ہزار صیہونی ہلاک و زخمی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹

    تازہ ترین رپورٹ کے مطابق طوفان الاقصی میں اب تک 5 ہزار صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

  •  فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے  ریلیاں، پاکستان کی فضا مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی

    فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں، پاکستان کی فضا مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰

    فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے نماز جمعہ کے بعد ملک گیر ریلیاں نکالیں جن میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • غزہ چھوڑنے کے الٹی میٹم پراستقامت کا سخت رد عمل، اسرائیل میں کچھ کرنے کی ہمت نہیں

    غزہ چھوڑنے کے الٹی میٹم پراستقامت کا سخت رد عمل، اسرائیل میں کچھ کرنے کی ہمت نہیں

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷

    غیر ملکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ تل ابیب کے متوقع زمینی حملے سے قبل ٹینک غزہ کی پٹی کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

  • اگرامریکہ صیہونی حکومت کی حمایت کے لئے جنگ میں شریک ہوا تواسے سخت شکست ہوگی: ہادی العامری

    اگرامریکہ صیہونی حکومت کی حمایت کے لئے جنگ میں شریک ہوا تواسے سخت شکست ہوگی: ہادی العامری

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱

    ہادی العامری نے کہا ہے کہ فلسطینی استقامت کی کارروائی صیہونی حکومت کے وحشی پن کے خلاف ردعمل ہے۔

  • افغانستان: ہرات کے بعد بغلان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے

    افغانستان: ہرات کے بعد بغلان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴

    بغلان میں آنے والے زلزلے کے ابھی تک ممکنہ نقصان کے بارے میں کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔

  • لاکھوں ایرانی سڑکوں پر، فلسطین زندہ باد ، اسرائیل و امریکہ مردہ باد کے فلک شگاف نعرے

    لاکھوں ایرانی سڑکوں پر، فلسطین زندہ باد ، اسرائیل و امریکہ مردہ باد کے فلک شگاف نعرے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷

    پورے ملک اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ایرانی عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔

  • ایران پاکستان کا صرف ہمسایہ ملک ہی نہیں بلکہ برادر ملک بھی ہے: ایران

    ایران پاکستان کا صرف ہمسایہ ملک ہی نہیں بلکہ برادر ملک بھی ہے: ایران

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے صحت نے باہمی تعاون میں توسیع کے بارے میں مذاکرات کئے ہیں۔

  • تہران کی ریلی میں نیتن یاہو کی علامتی گرفتاری

    تہران کی ریلی میں نیتن یاہو کی علامتی گرفتاری

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱

    ایرانی عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن بن گیا
    ایران اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن بن گیا
    ۲۳ minutes ago
  • Video | خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں شمشاد کاظمی کی رپورٹ
  • پاکستان اورافغانستان کے مابین لفظی جنگ کا سلسلہ بدستور جاری
  • ایران اور روس کی بحریہ کی مشترکہ ہائبرڈ مشقیں، اہم مرحلہ ختم
  • ایرانی وزیر خارجہ کی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر سے اہم ملاقات ، کئ امور پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS