-
ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے اعلیٰ حکام سے بات چیت اور تبادلہ خیال کے لیے اسلام آباد کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔
-
قبلہ اول مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ اور فلسطینی تنظیموں کا انتباہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
-
سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔
-
پاکستان: آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور، خفیہ اداروں کو بغیر وارنٹ چھاپہ مارنے کا اختیارمل گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۳پاکستان کی قومی اسمبلی سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا، جس کے تحت سیکیورٹی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کو بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارنے اور دستاویزات قبضے میں لینے کا اختیار ہوگا۔
-
علاقے میں اغیار کے تسلط اور ان کی برتری کا دور ختم ہو چکا : ایرانی کمانڈر
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۰ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ سن پیٹرز برگ میں صلاح و مشورے کے دوران مختلف ملکوں کے حکام نے ایران کی بحریہ کی عظمت و وقار کا اعتراف کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی کھوکھلی سائبرعظمت کا بت پاش پاش ہو گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۶میڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کی ویب سائٹ منقطع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیوٹیم کی سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰پولیس حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے دوران انسداد پولیو ٹیم محفوظ رہی، جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
-
عالمی برادری قرآن مجید کی توہین سے متعلق اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف متحد ہو جائے: او آئی سی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶او آئی سی نے سویڈن اور ڈنمارک میں بار بار قرآن کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: چند دنوں کی مہمان حکومت نےعوام پر پیٹرول بم گرا دیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱وفاقی حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس پر پاکستانی عوام اور تاجروں نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سویڈن اور ڈنمارک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: مصر کے شیخ الازہر
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸مصر کے شیخ الازہر نے ایرانی مدارس کے ڈائریکٹر آیت اللہ علی رضا اعرافی کے خط کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کے جواب میں مسلمانوں کے اتحاد پر تاکید کی ہے۔