-
خواجہ آصف نیب لاہور میں دوبارہ طلب
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵نیب لاہور نے مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان، پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر اپوزیشن جماعت کا احتجاج
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون نے ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے سرکاری فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
کورونا کے دور میں سیاست گناہ ہے: شہباز شریف
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور پورے ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد نو سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ اس درمیان بعض اپوزیشن جماعتوں نے کورونا سے نمٹنے کے لئے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
نیب ترمیمی آرڈیننس مسترد: اپوزیشن کا اعلان
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019ء کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے ساتھیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
نواز شریف کا ممکنہ زھرخورانی کا ٹیسٹ کرانے کی تجویز
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ میں ممکنہ زہر خورانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
نیب کو حمزہ شہباز سے جیل میں تفتیش کی اجازت
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹پاکستان کی احتساب عدالت نے نیب کو مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز سے جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
حکومت کو جو شیورٹی چاہیے تھی وہ شریف برادران نے دے دی
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۷پاکستان کے اٹارنی جنرل انور منصور خان نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے عدالتی فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ حکومت کو جو یقین دہانی چاہیے تھی وہ شریف برادران نے دے دی ہے۔
-
نواز شریف کی طرف سے ضمانتی بانڈ جمع کرانے سے انکار
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴پاکستان مسلم لیگ نون نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے ضمانتی بانڈ جمع کرانے سے انکار کردیا ہے۔
-
نواز شریف آج بھی علاج کیلئے بیرون ملک نہ جا سکے ٹکٹ کینسل
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵لندن میں نواز شریف کو ہپستال میں داخل کروانے کے انتظامات کیے گئے ہیں ۔
-
مولانا فضل الرحمان نے کل جماعتی کانفرنس طلب کی
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے پیر کو دو پہر ایک بجے، کل جماعتی کانفرنس بلالی ہے ۔