-
نوازشریف کی پارٹی صدارت سےنا اہلی پرملا جلا رد عمل
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۵ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کو انصاف کے بنیادی تقاضوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
طاہرالقادری نے حکومت کے خاتمے کی تحریک کا اعلان کر دیا
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۴پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے مسلم لیگ نون کی حکومت کا خاتمہ کرنے کے لئے سترہ جنوری سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
حلف برداری کے بعد گورنر سندہ کا پہلا بیان
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲پاکستان کے صوبہ سندہ کے نئے گورنر نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کی خوشحالی کیلئے کام کرتا رہوں گا۔
-
محمد زبیرنئےگورنر سندھ مقرر
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸پاکستان کی وفاقی حکومت نے وزیر مملکت اور چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیرعمر کو گورنر سندھ مقرر کردیا ہے۔
-
پاکستان: مسلم لیگ کے یو سی چیئرمین اور کونسلرہلاک
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲کھیوڑہ میں سیاسی مخالفین نے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے مسلم لیگ ن کے یو سی چیئرمین اور کونسلر سمیت 3 افراد کو قتل کردیا۔
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس طلب
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے صوبہ پنجاب کے وزیراعلی سے ملاقات کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ہے-