SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • عراق میں ترک فوج کی موجودگی کے خلاف مظاہرہ

    عراق میں ترک فوج کی موجودگی کے خلاف مظاہرہ

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵

    عراقی حکام کے ساتھ ہی بڑی تعداد میں شہریوں نے بھی اپنے ملک سے ترک فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے-

  • امریکہ کے خصوصی نمائندے سے جنرل راحیل شریف کی گفتگو

    امریکہ کے خصوصی نمائندے سے جنرل راحیل شریف کی گفتگو

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸

    پاکستان کی فوج کے چف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے افغانستان اور پاکستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے ریچرڈ اولسن سے ملاقات کر کے علاقے کی سیکورٹی کی صورت حال پر گفتگو کی ہے- اس ملاقات میں جو راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں انجام پائی، علاقے کی سیکورٹی کی صورت حال بالخصوص افغانستان کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا-

  • داعش کےغیرملکی عناصر کی تعداد دوگنا ہوگئی ہے

    داعش کےغیرملکی عناصر کی تعداد دوگنا ہوگئی ہے

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۷

    عراق اور شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ داعش کے غیر ملکی عناصر کی تعداد دوگناہوگئی ہے-

  • عراقی فوج کے ہاتھوں اسّی دہشت گرد ہلاک

    عراقی فوج کے ہاتھوں اسّی دہشت گرد ہلاک

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶

    عراقی فوج نے الانبار اور صلاح الدین صوبوں میں کم سے کم اسی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • شیخ حسن عیسی کی سزائے قید میں تیس دن کی توسیع

    شیخ حسن عیسی کی سزائے قید میں تیس دن کی توسیع

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۶

    بحرینی عدالت نے بحرین کے معروف عالم دین شیخ حسن عیسی کی سزائے قید میں تیس دن کی توسیع کردی ہے۔

  • داعش کی بعض عرب اور مغربی ممالک حمایت کرتے ہیں: داعش کے ایک سرغنہ کا اعتراف

    داعش کی بعض عرب اور مغربی ممالک حمایت کرتے ہیں: داعش کے ایک سرغنہ کا اعتراف

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰

    دہشت گرد گروہ داعش کے ایک اہم سرغنے نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ داعش کا ذریعہ آمدنی فقط تیل کی فروخت نہیں ہے بلکہ صیہونی حکومت اور بعض عرب اور مغربی ممالک بھی اس گروہ کی مالی مدد کرتے ہیں-

  • اسلام آباد میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا آغاز

    اسلام آباد میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا آغاز

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸

    افغانستان میں قیام امن سے متعلق پانچویں بین الاقوامی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس منگل کو اسلام آباد میں شروع ہوگئی-

  • عراقی فوج اورعوامی رضاکار فورس کی ستائش

    عراقی فوج اورعوامی رضاکار فورس کی ستائش

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۴

    عراقی وزارت دفاع کے ترجمان نے داعش گروہ کے خلاف حاصل ہونے کامیابیوں پرعراقی فوج اورعوامی رضاکارفورس کی ستائش کی ہے۔

  • حلب اور لاذقیہ میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری

    حلب اور لاذقیہ میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۸

    شامی فوج حلب اور لاذقیہ میں اپنی پیشقدمی جاری رکھے ہوئے ہے-

  • ترکی کی فوج عراق سے نہیں جائے گی: ترک وزیر خارجہ

    ترکی کی فوج عراق سے نہیں جائے گی: ترک وزیر خارجہ

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۸

    ترکی کے وزیر خارجہ نے، شمالی عراق سے ترک فوجیوں کے نکل جانے کے لئے بغداد کی جانب سے دی گئی اڑتالیس گھنٹے کی مہلت کے اختتام پذیر ہونے کے ساتھ ہی اپنے ملک کے اقدام کا دفاع کیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۱۰ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS