-
عرب سیٹ کی صدائے استقامت کو دبانے کوشش -اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین کا اعلان
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۸اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین نے جمعے کو اعلان کیا کہ عرب سیٹ کمپنی صیہونیوں کے خلاف بلند ہونے والی صدائے استقامت کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے
-
مشرقی سعودی عرب میں احتجاجی مظاہرے
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۶سعودی عرب کے عوام نے سعودی حکام کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
داعش ، ترکی کو تیل فروخت کرتا ہے ، دستاویزات موجود ہیں: ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۴ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے پاس ایسے دستاویزات موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ داعش ترکی کو تیل فروخت کرتا ہے-
-
سعودی عرب کی جانب یمنی فوج کی پیشقدمی
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کے سرحدی صوبوں کی جانب یمنی فوج کی پیشقدمی کی خبر دی ہے
-
ترکی کے فوجی عراق پہنچ گئے
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۶ترکی نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو اس کے ایک سو تیس فوجی عراق پہنچ گئے ہیں-
-
پاکستان ، افغان امن مذاکرات کی میزبانی کے لئے تیار ہے: ملیحہ لودھی
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۶اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے، افغان امن مذاکرات کے ایک اور دور کی میزبانی کیلئے اپنے ملک کی آمادگی کا اعلان کیا ہے-
-
قاہرہ میں ایک ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک ریسٹورنٹ پر آتش گیر مادے سے حملے کے نتیجے میں کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے-
-
یمن کے ساتھ جنگ میں سعودی عرب کے دوہزار فوجی ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۰سعودی عرب کے ایک رہنما نے کہا ہےکہ یمن کے ساتھ جنگ میں سعودی عرب کے دوہزار فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
یمن: ڈسپنسری پر سعودی حملے کی مذمت
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۳ایران نے تعز میں ایک موبائل ڈسپنسری پر سعودی جارحیت کی مذمت کی
-
ایٹمی مذاکرات ایران کی طاقت کی علامت ہیں
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۵ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات ایران کی طاقت کی علامت ہیں۔