SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • شیخ باقر النمر کی حالت پر سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم کا اظہار تشویش

    شیخ باقر النمر کی حالت پر سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم کا اظہار تشویش

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۲

    سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم نے سعودی عرب کی جیل میں ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکہ صیہونی دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے، حماس کا اعلان

    امریکہ صیہونی دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے، حماس کا اعلان

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ، صیہونی دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے۔

  • عراق کے شمال میں ہونے والے کینیڈا کے ہوائی حملوں میں تیرہ افراد مارے گئے

    عراق کے شمال میں ہونے والے کینیڈا کے ہوائی حملوں میں تیرہ افراد مارے گئے

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱

    عراق کے شمال میں ہونے والے کینیڈا کے ہوائی حملوں میں تیرہ افراد مارے گئے ہیں۔

  • ابوظبی میں بحران شام کے بارے میں جان کیری کی مشاورت

    ابوظبی میں بحران شام کے بارے میں جان کیری کی مشاورت

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸

    امریکی وزیر خارجہ جان کیری مختلف مقاصد کے لئے مشرق وسطی کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے کے پہلے مرحلے میں انہوں نے ابوظبی میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے ساتھ مذاکرات کئے ہیں۔

  • شام میں نامہ نگاروں کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملہ

    شام میں نامہ نگاروں کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملہ

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵

    روسی وزارت دفاع نے شام میں نامہ نگاروں کی ایک گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کی خبر دی ہے۔

  • یمنی عوام کا مظاہرہ

    یمنی عوام کا مظاہرہ

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴

    یمنی عوام نے ایک بار پھر اپنے ملک پر سعوی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

  • امریکہ کی جانب سے صیہونیوں کے جرائم کی حمایت

    امریکہ کی جانب سے صیہونیوں کے جرائم کی حمایت

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۱

    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے صیہونیوں کے جرائم کی حمایت کی ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کا دسواں اقتصادی اجلاس

    پاکستان اور افغانستان کا دسواں اقتصادی اجلاس

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴

    اسلام آباد میں پاکستان اور افغانستان کے اقتصادی اور تجارتی تعاون کے مشترکہ کمیشن کا دسواں اجلاس، دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی دور کرنے اور اقتصادی ، تجارتی اور تعمیراتی تعاون کو فروغ دینے کی سم+ت میں ایک اہم قدم شمار ہوتا ہے-

  • اسرائیل پر اقوام متحدہ کی تنقید

    اسرائیل پر اقوام متحدہ کی تنقید

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۵

    اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کی تشدد پسندی اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی پالیسیاں، امن پسندی کے سلسلے میں اس کے دعؤوں سے پوری طرح تضاد رکھتی ہیں -

  • روسی صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات

    روسی صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۹

    تہران میں پیر کو گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کا سربراہی اجلاس ہوا-

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۴ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS