-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۶دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ بدستوری جاری ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے الجزائر کے وزیر اعظم کی ملاقات
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ الجزائر کے انقلاب کے دوران اس ملک کے عوام نے سامراج کے خلاف جس جد وجہد کا مظاہرہ کیا ہے، ایران کے عوام اس کو کبھی فراموش نہیں کریں گے اور وہ، ان کی تحریک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عراق کے صدر کی ملاقات
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷عراق کے صدر نے اپنے دورہ تہران میں منگل کے روز رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
یمن: سعودی عرب کی جارحیت میں ایک گھر کے تمام افراد کی شہادت
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۶یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی صوبے جوف میں سعودی لڑاکا طیاروں کی جارحیت کے نتیجے میں ایک گھرانے کے تمام افراد شہید ہو گئے۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانہ بند کیا جائے: عراقی رکن پارلیمنٹ
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۷ایک عراقی رکن پارلیمنٹ نے بغداد میں امریکی سفارت خانہ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی لڑکی شہید
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۱غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی لڑکی شہید ہوگئی ہے۔
-
عراق میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱عراق میں سیکورٹی فورسز اور داعش دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں اٹھائیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی فوجی شام روانہ کئے جائیں گے، ایک امریکی اعلی عہدیدار کا اعلان
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱امریکا کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا کی خصوصی فورس عنقریب شام پہنچ جائے گی۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں پر تشدد بند کرانے کا مطالبہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۰ہیومن رائٹس واچ نے بحرین میں سیاسی قیدیوں پر تشدد بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تحقیقاتی کمیٹی کی ہدایات کے تئین بحرینی حکومت کی بے توجہی
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۰بحرینی حکومت کی جانب سے مخالفین کی سرکوبی کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظرعام پر آنے کے چار سال بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی حکومت نے اب تک اس کمیٹی کی ہدایات پر عمل نہیں کیا ہے-