-
ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۱صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔
-
یمن: تحریک انصاراللہ نے گرفتار شدہ امریکی شہریوں کو آزاد کر دیا
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے گرفتار شدہ دو امریکی شہریوں کو آزاد کر دیا ہے۔
-
شام کے بحران کے سیاسی حل پر تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۲شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے بحران شام کے سیاسی حل پر تاکید کی ہے۔
-
کویت: بین الاقوامی دہشت گرد گروہ کے عناصر گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰کویت کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ایک بین الاقوامی دہشت گرد گروہ کے عناصر کو گرفتار کیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ کے سیکورٹی اور دفاعی کمیشن کی حکومت اور پارلیمنٹ سے روس کے ساتھ تعاون کی درخواست
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۹عراقی پارلیمنٹ کے سیکورٹی اور دفاعی کمیشن نے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے داعش گروہ سے مقابلے کے لئے روس کے ساتھ تعاون کی درخواست کی ہے۔
-
تل ابیب میں ہونے والی صیہونیت مخالف کارروائی میں دو صیہونی ہلاک
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۶تل ابیب میں ہونے والی صیہونیت مخالف کارروائی میں دو صیہونی ہلاک ہوگئے۔
-
موصل میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی اتحاد کا حملہ دسیوں عراقی شہری جاں بحق اور زخمی
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳عراق کے شہر موصل میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی اتحاد کے حملے میں دسیوں عراقی شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
اپنی سرزمین دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے: لیبیا کے وزیر خارجہ
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷لیبیا کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی سرزمین دہشت گردوں کی نئی پناہ گاہ میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
شام میں روس کے ایک سو ساٹھ دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۶روس کی وزارت خارجہ نے شام میں روس کے ایک سو ساٹھ دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
نجران، جیزان اور عسیر میں واقع سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج اور رضاکاروں کا حملہ
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۸یمن کی فوج اور عوامی رضارکار فورس نے نجران، جیزان اور عسیر میں واقع سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔