-
ایران: سیاسی طریقے سے یمن کا بحران حل کیا جائے
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر جاری سعودی اتحاد کے حملوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے بحران یمن کا راہ حل تلاش کرنے کےلئے اقوام متحدہ کی کوششوں کے جاری رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام کے وزیر اعظم کی تمام علاقوں کی مکمل آزادی تک کارروائی جاری رکھنے پر تاکید
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳شام کے وزیر اعظم وائل الحلقی نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں کی مکمل آزادی تک دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔
-
فلسطینی امدادی کارکنوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸فلسطینی امدادی کارکنوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری رہنے کی خبریں ہیں۔
-
عراق کے صوبہ الانبار سے داعش سرغنے فرار
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۷عراق کے صوبہ الانبار کے صدر مقام رمادی میں داعشی دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ ہونے کے بعد اس شہر سے دہشت گردوں کے سرغنوں کے فرار کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
-
ملک میں مکمل امن و امان کی بحالی کے لئے شامی فوج کی کارروائی جاری
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۸شامی فوج ملک میں امن و امان کی برقراری کے لئے دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
بشار اسد کی برطرفی کی شرط منظور نہیں، روسی وزیر خارجہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۴روس نے داعش مخالف اتحاد کے قیام کے لیے صدر بشار اسد کی برطرفی کی شرط کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں بدستور جاری
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۷دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔
-
ماسکو میں لبنانی وزیر خارجہ کی مشاورت
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۵لبنان کے وزیر خارجہ جبران باسیل نے اپنے دورہ روس کے دوران اس ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد خطے پر دہشت گردی کے کلچر کے مسلط ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
مصر میں طلبہ پر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کا تشدد
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۵مصر سے ملنے والی خبروں سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ اس ملک کے حکام اپنے مخالفین کے خلاف تشدد آمیز پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اور اسی کی بناء پر یونیورسٹیوں سمیت مصر کی کوئی بھی جگہ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کے حملوں اور مظالم سے محفوظ نہیں رہی ہے۔
-
بغداد میں دو بم دھماکے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکے ہونے کی اطلاعات ہیں۔