SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • شام کے وزیر داخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے پر تاکید

    شام کے وزیر داخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے پر تاکید

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۷

    شام کے وزیر داخلہ محمد ابراہیم الشعار نے دہشت گردوں کے قبضے سے تمام علاقوں کی آزاد ی تک شامی مسلح افواج کی کارروائی جاری رہنے پر تاکید کی ہے ۔

  • ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پیرس کے دہشتگردانہ حملوں میں  صیہونی ملوث ہیں۔

    ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پیرس کے دہشتگردانہ حملوں میں صیہونی ملوث ہیں۔

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۶

    ارنا کی رپورٹ کے مطابق ملائشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے قدس کی غاصب صیہونی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس کے حملوں میں صیہونی ہاتھ ہے

  • جنوبی یمن کے متعدد علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    جنوبی یمن کے متعدد علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۷

    یمن کی فوج نے عوامی رضاکاروں کی مدد سے ملک کے متعدد جنوبی علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔

  • دہشت گردی سب کیلئے مشترکہ خطرہ  عراقی وزیرخارجہ

    دہشت گردی سب کیلئے مشترکہ خطرہ عراقی وزیرخارجہ

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴

    عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے دہشت گردی کو سب کیلئےمشترکہ خطرہ قرار دیا ہے۔

  • استنبول میں حکومت مخالف مظاہرہ تشدد کا شکار

    استنبول میں حکومت مخالف مظاہرہ تشدد کا شکار

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳

    ترکی کے شہر استنبول میں حکومت مخالف مظاہرہ، پولیس کی مداخلت کے بعد پرتشدد رخ اختیار کرگیا۔

  • شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ملک بھر میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا

    شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ملک بھر میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲

    شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ملک بھر میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

  • بحران شام کے بارے میں ویانا اجلاس اختتام پذیر

    بحران شام کے بارے میں ویانا اجلاس اختتام پذیر

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶

    ویانا اجلاس بحران شام کے حل کے لئے سیاسی طریقوں کی حمایت میں ایک اعلامیہ جاری کرنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔

  • فرانس کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

    فرانس کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵

    فرانس نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ بہت سخت اور بے رحمانہ ہوگی

  • فرانسیسی عوام ،مغرب کی کشیدگی پھیلانے کی پالیسی کی بھینٹ چڑھے

    فرانسیسی عوام ،مغرب کی کشیدگی پھیلانے کی پالیسی کی بھینٹ چڑھے

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۹

    ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغرب کو جان لینا چاہئے کہ شام ، مخالف مسلح گروہوں کے لئے ہتھیار بھیجنے کا مطلب، دہشت گرد گروہوں کے لئے ہتھیار بھیجنا ہے-

  • حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی جانب سے داعش کے جرائم کی مذمت

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی جانب سے داعش کے جرائم کی مذمت

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۴

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے پیرس میں داعش کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    ۱۵ hours ago
  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

  • ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS