-
شمالی شام میں دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں عام شہری جاں بحق
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۴شمالی مشرقی شام کے شہر حلب میں میں دہشت گردوں کے حملے میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران کے وزیر دفاع نے ملکی دفاعی مصنوعات کو اعلی ترین عالمی معیار کی حامل قرار دیا ہے
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲ایران کی دفاعی مصنوعات اعلی ترین عالمی معیار کی ہوتی ہیں۔
-
شام: فوج اور رضاکار فورس کی دہشت گردوں پر کاری ضربیں
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۰شام میں فوج اور عوامی رضاکاروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں پر کاری ضربیں لگائی ہیں۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری، اسکول کے بچے بھی محفوظ نہ رہے
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۶بیت المقدس اور غرب اردن میں صہیونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اسکولی بچوں، اور فلسطینیوں کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا ہے-
-
پاکستان اور بیلا روس کے درمیان اٹھارہ معاہدوں پر دستخط
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۳پاکستان اور بیلاروس نے مختلف شعبوں میں تعاون کے اٹھارہ سمجھوتوں اور اقتصادی تعاون کے روڈ میپ پر دستخط کیے ہیں۔
-
افغانستان: طالبان کے دھڑوں میں جھڑپیں جاری، ہلاک ہونے والوں کی تعداد اسی ہو گئی
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶افغانستان کے شہر زابل میں طالبان کے دو دھڑوں کے درمیان جاری تصادم میں مرنے والوں کی تعداد اسی ہو گئی ہے۔
-
عراق کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لئے تمام سیاسی قوتوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے: حیدر العبادی
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لئے تمام سیاسی قوتوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں چالیس سے زیادہ دہشت گرد گرفتار
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کر کے چالیس سے زائد دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
ہندوستان نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴ہندوستان نے افغانستان کے بارے میں ایک اہم علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی وزیر اعظم کے بے بنیاد الزامات اور ان کی وجوہات
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۶صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے دورۂ امریکہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران پر دہشت گردی کا بے بنیاد الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش اور ایران کی زیر قیادت شیعہ اسلامی ملیشیا مشرق وسطی کو فتح کرنے کے درپے ہیں۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں باراک اوباما اور میرے درمیان اختلاف رائے پایا جاتا ہے لیکن سمجھوتے پر دستخط ہوچکے ہیں اور اب ہمیں اس معاہدے کی خلاف ورزی نہ کئے جانے کی جانب توجہ مرکوز رکھنی چاہئے۔