-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مودی کی آمد کے خلاف ملین مارچ کا اعلان
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۵ہندوستانی وزیر اعظم اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر پہنچے جہاں ان کی آمد کے خلاف آج حریت رہنماؤں نے ملین مارچ کا اعلان کیا ہے-
-
بحرین میں بم دھماکہ، آل خلیفہ کا منصوبہ بند اقدام
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۰بحرین کی وزارت داخلہ نے اس ملک میں بم دھماکے کی خبر دی ہے-
-
بحرین میں شہریت سلب کرنے سے متعلق انسانی حقوق کی تنظیموں کا مذمتی بیان
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۸بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس ملک کے شہریوں کے حقوق سلب کرنے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے-
-
امریکہ داعش پر حملہ کرنے کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہے: نوری مالکی
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۸عراق کے حکومت قانون اتحاد کے سربراہ نوری مالکی نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش پر حملہ کرنے کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
شام: داعش مسٹرڈ گیس کے حملوں میں ملوث
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی کی تنظیم نے کہا ہے کہ اس تنطیم کے کیمیاوی ہتھیاروں کے ماہرین کی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں اگست کے مہینے میں جنگ کے دوران مسٹرڈ گیس استعمال کی تھی۔
-
سعودی عرب: ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر نمر کی حمایت میں مظاہرہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۹سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے عوام نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر نمر کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں دو فلسطینی گرفتار
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۶صیہونی فوجیوں نے دو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
یمن: سعودی عرب کے دو طیارے گر کر تباہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۳یمن میں سعودی عرب کے دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے ہیں۔
-
بحران شام کے بارے میں ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی مشاورت
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے بحران شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم کی قدردانی
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۳تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں مشترکہ جامع ایکشن پلان کی منظوری سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے اقدامات نظام کے مفادات کی بنیاد پر تھے۔