-
علی اکبر صالحی کا دورہ جاپان، ایٹمی سیکورٹی کے لیے تعاون سے پگواش کانفرنس میں شرکت تک
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی ایٹمی تعاون کے بارے میں گفتگو اور جاپانی حکام سے ملاقات کے لیے اتوار کے روز ایک وفد کے ہمراہ ٹوکیو گئے ہیں۔
-
انصاراللہ امن مذاکرات کے لئے تیار ہے: ترجمان تحریک انصاراللہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ وہ امن مذاکرات کے لئے تیارہے
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیتوں کی مذمت کا سلسلہ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۶یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیتوں کی مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے-
-
شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۷شامی فوج نے مغربی شہرحماہ میں بھاری مقدار میں اسرائیلی ہتھیار اورگولہ بارود کا پتہ لگاکر انہیں ضبط کرلیا ہے-
-
دہشت گردی اور پسماندگی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳عراق کے وزیر اعظم نے دہشت گردی اور ملک کی پسماندگی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
عراق کے صوبے الانبار میں فوجی آپریشن کا پھر سے آغاز
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲عراق میں انسداد دہشت گردی کےادارے نے کہا ہے کہ مغربی صوبے الانبار کے صدرمقام الرمادی کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے فوجی کارروائی پھرسے شروع کردی گئی ہے
-
اپنے ملک کے سیاسی مستقبل کے تعین میں شامی عوام کے کردار پر بان کی مون کی تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۸اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسپین کے اخبار ال موندو سے انٹرویو میں اس بات پر تنقید کرتے ہوئے کہ بحران شام کے بارے میں ہونے والے مذاکرات میں ناقابل قبول طور پر شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کو زیر بحث لایا گیا، اس امر پر زور دیا کہ بشار اسد کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہیے۔
-
بحرین میں متعدد ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین گرفتار
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲بحرین کی شاہی حکومت نے مذہبی آزادیوں پر پابندی کو مزید سخت کرتے ہوئے درجنوں ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
بحرین میں برطانوی فوجی اڈے کے قیام کی مخالفت
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶بحرین میں برطانوی فوجی اڈے کے قیام کے منصوبے کی بحرین کے مختلف حلقوں کی جانب سے شدید مخالفت کا اظہار کیا جارہاہے-
-
ایران کے خلاف بحرین بھی سعودی عرب کے راستے پر گامزن
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۹بحرین کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی مانند کہ ان دونوں ملکوں پر اپنے عوام کو طاقت کے ذریعے کچلنے کا الزام ہے، اپنے ملک کے داخلی مسائل سے فرار کے لیے ایران پر بقول ان کے عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔