-
سندھ میں بلدیاتی حلقے میدان جنگ بن گے، متعدد ہلاکتیں
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۹پاکستان کے سندھ اور پنجاب صوبوں میں بلدیاتی الیکشن کے دوران مختلف علاقے میدان جنگ بنے رہے۔
-
امریکی فوجی دستہ شام میں داعش کا مقابلہ کرے گا، جان کیری کا دعوی
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۱امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ جو خصوصی فوجی دستہ، شام بھیجا جارہا ہے وہ صرف داعش سے مقابلہ کرے گا۔
-
امریکہ سعودی عرب کا سب سے بڑا حامی ہے، سعودی وزیر خارجہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۱سعودی وزیرخارجہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کے لئے امریکی حمایت غیر معمولی حدتک بڑھ گئی ہے۔
-
او آئی سی کی جانب سے ویانا اعلامیہ کا خیر مقدم
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۰اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نےبحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں ویانا میں جاری ہونے والے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
اردوغان ترک جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں، سابق صدر عبداللہ گل
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۷ترکی کے سابق صدر عداللہ گل نے موجودہ صدر رجب طیب اردوغان کوترکی میں جمہوریت کےلئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہرے
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۲ہزاروں بحرینی شہریوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر جمہوریت کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
مذاکراتی عمل کو بشار اسد کے مستقبل سے نہ جوڑا جائے،بان کی مون
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۸اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بحران شام سے متعلق مذاکراتی عمل کو صدر بشار اسد کے سیاسی مستقبل سے مربوط کئے جانے پر شدید تنقید کی ہے -
-
یمنی فوج کے حملے میں 30 سعودی ایجنٹ ہلاک
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۲یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے صوبہ البیضا کے علاقے ضاہر میں سعودی عرب کے تیس ایجنٹوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی حملے میں شہید ہونے والے یمنی ماہی گیروں کی لاشیں ساحل پر آگئیں
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۰سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے لڑاکا طیاروں کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی لاشیں بہہ کر یمن کے ساحلوں پر پہنچ گئی ہیں۔
-
افغانستان: مسجد پر راکٹ حملہ، 6 جاں بحق
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۰مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد پر راکٹ حملے میں متعد د افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔