-
روس مخالف پروپگنڈوں کے خلاف روس اپنی خاموشی توڑ دے: ماسکو کا مطالبہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے خلاف مغربی ذرائع ابلاغ اور حکام کی پروپیگنڈا مہم پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے ردعمل ظاہرکرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۷عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
آل سعود کے اندر اقتدارکی جنگ تیز ہوگئی
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۴آل سعود کے اندر اقتدارکی جنگ تیز ہوگئی ہے-
-
عراق میں ایم کے او دہشت گرد گروہ کے تیئیس افراد ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۳بغداد میں لبرٹی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں میں ایم کے او گروپ کے تیئیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
لبنان میں سعودی شہزادے سے منشیات کی اسمگلنگ کے سلسلے میں تفتیش
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۲لبنان میں منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں ایک سعودی شہزادے سے تفتیش کی اطلاعات ہیں۔
-
سعودی حکومت کے ہاتھ علاقے کے عوام کے خون سے رنگین ہیں: شامی وزیر اطلاعات
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷شام نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت کے ہاتھ علاقے کے عوام کے خون سے رنگین ہیں اور اس کو دوسرے ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
عراق: فوج کے آپریشن میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶عراق کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف کارروائیوں میں درجنوں دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
فلسطین کی جانب سے صیہونی حکومت کو انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴فلسطینی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کو اس کے جرائم کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
یمن: سعودی حکومت کے تازہ فضائی حملوں میں تقریبا دو سو بے گناہ عام شہری شہید
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴یمن پر سعودی حکومت کے تازہ فضائی حملوں میں تقریبا دوسو بے گناہ عام شہری شہید ہوگئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۲غرب اردن میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔