-
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی کی پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سے ملاقات کی ہے ۔
-
بحران شام کے حل میں ایران سمیت تمام فریقوں کی شرکت کی ضرورت پر تاکید
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۶یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ بحران شام کے حل میں ایران سمیت تمام فریقوں کی شرکت ضروری ہے۔
-
ایران نے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی ہے: جان کیری کا اعتراف
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۴امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی ہے-
-
ہندوستان 35 کمانڈوز افغانستان روانہ کرے گا
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۱ہندوستان اپنے سفارتی مراکز کی سیکورٹی میں اضافے کے لیے مزید 35 تربیت یافتہ کمانڈوز افغانستان روانہ کرے گا۔
-
القدس کی تحریک انتفاضہ جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۲بدھ کو ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد انتفاضہ قدس میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پینسٹھ ہوگئی ہے۔
-
دہشت گردانہ اقدامات، مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں بدامنی اور عدم استحکام کا سبب ہیں: ولادیمیر پوتن
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۸روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بار پھر دنیا میں دہشت گردی اور عدم استحکام کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ویانا کانفرنس میں ایران کی شرکت
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف جمعے کو ویانا میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
-
آل سعود کی جیل سے آیت اللہ باقر نمر کا پیغام
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۵سعودی عرب کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر نے اعلان کیا ہے کہ وہ خدا کی مقرر کردہ تقدیر پر اس کے شکرگزار ہیں۔
-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶صیہونی فوجیوں نے جنوبی فلسطین کے ایک گاؤں میں فلسطینیوں کے مکانات کو منہدم کردیا اور خان یونس میں فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی ہے۔
-
بشار اسد کے بغیر شام کے بحران کا حل ممکن نہیں ہے: جین فریڈریک
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۱شام کا دورہ کرنے والے فرانس کے پارلیمانی وفد کے سربراہ جین فریڈریک نے کہا ہے کہ بشار اسد کو الگ کر کے شام کا بحران حل نہیں کیا جاسکتا ہے۔