SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • دہشت گردانہ اقدامات، مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں بدامنی اور عدم استحکام کا سبب ہیں:  ولادیمیر پوتن

    دہشت گردانہ اقدامات، مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں بدامنی اور عدم استحکام کا سبب ہیں: ولادیمیر پوتن

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۸

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بار پھر دنیا میں دہشت گردی اور عدم استحکام کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔

  • ویانا کانفرنس میں ایران کی شرکت

    ویانا کانفرنس میں ایران کی شرکت

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف جمعے کو ویانا میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

  • آل سعود کی جیل سے آیت  اللہ باقر نمر کا پیغام

    آل سعود کی جیل سے آیت اللہ باقر نمر کا پیغام

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۵

    سعودی عرب کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر نے اعلان کیا ہے کہ وہ خدا کی مقرر کردہ تقدیر پر اس کے شکرگزار ہیں۔

  • فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ

    فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶

    صیہونی فوجیوں نے جنوبی فلسطین کے ایک گاؤں میں فلسطینیوں کے مکانات کو منہدم کردیا اور خان یونس میں فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی ہے۔

  • بشار اسد کے بغیر شام کے بحران کا حل ممکن نہیں ہے: جین فریڈریک

    بشار اسد کے بغیر شام کے بحران کا حل ممکن نہیں ہے: جین فریڈریک

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۱

    شام کا دورہ کرنے والے فرانس کے پارلیمانی وفد کے سربراہ جین فریڈریک نے کہا ہے کہ بشار اسد کو الگ کر کے شام کا بحران حل نہیں کیا جاسکتا ہے۔

  • ہم اپنے دوست ملک ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں: پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید

    ہم اپنے دوست ملک ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں: پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴

    پاکستان نے زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے ایران کے اعلان آمادگی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • تکریت شہر پر داعش کا حملہ بری طرح ناکام

    تکریت شہر پر داعش کا حملہ بری طرح ناکام

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۱

    عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے تکریت شہر پر داعش کے تازہ حملے کو بری طرح ناکام بنادیا ہے۔

  •  باہمی تعلقات میں توسیع پر ایران اور پاکستان کی تاکید

    باہمی تعلقات میں توسیع پر ایران اور پاکستان کی تاکید

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے قومی سلامتی کے امورمیں پاکستانی وزیراعظم کے مشیر ناصر خان جنجوعہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ترکی میں داعش سے وابستہ ستر افراد گرفتار

    ترکی میں داعش سے وابستہ ستر افراد گرفتار

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵

    ترکی میں داعش سے وابستہ تقریبا ستر افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • ایک صیہونی سیاسی پارٹی کے سربراہ کو حسن نصراللہ کی تقریر سے تشویش

    ایک صیہونی سیاسی پارٹی کے سربراہ کو حسن نصراللہ کی تقریر سے تشویش

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۳

    ایک صیہونی سیاسی پارٹی کے رہنما نے حزب اللہ کے سربراہ کی تقریر کی وجہ سے خوف و ہراس اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۳ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS