-
دہشت گردی کے خلاف مشترکہ موقف اپنانے کی اپیل
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۵ترکی کے وزیر اعظم نے ملک کے سیاسی رہنماؤں سے دہشت گردی کے مقابلے میں متحدہ موقف اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
سعودی فرمانروا کی حالت تشویشناک
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو سخت علیل ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں انہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے
-
اسرائیل اور آل سعود کے درمیان تعاون کا راز فاش
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۰یمن کی اعلی کونسل کے رکن عبدالرحمان مختار نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب، یمن میں مشترکہ جاسوسی کی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں اور ان کے مشترکہ لڑاکا طیارے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کر رہے ہیں-
-
شام کے صدر کی جانب سے جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کی تعزیت
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۲شام کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی، صدر مملکت اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کو جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
شام کے عوامی نظام کی حمایت
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۷بین الاقوامی امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے شام کے عوامی نظام کی حمایت کو ایران کی پالیسی قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے ممنوعہ بموں کا استعمال
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۴سعودی عرب نے یمن پر بمباری کے دوران متعدد مرتبہ ممنوعہ بم برسائے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۶صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔
-
یمن: سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں پینتیس شہری شہید
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۴یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی بمباری میں پینتیس شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں حاملہ فلسطینی خاتون شہید
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۵غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں ایک حاملہ فلسطینی خاتون شہید ہو گئی ہے۔
-
ایران کی حمایت، کاظمین پر داعش کے قبضے میں رکاوٹ بن گئی: عراقی رکن پارلیمنٹ
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۹عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے عراق کی مدد کے باعث داعش دہشت گرد گروہ شہر کاظمین پر قبضہ نہیں کر سکا۔