-
سعودی عرب کی جانب سے ممنوعہ بموں کا استعمال
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۴سعودی عرب نے یمن پر بمباری کے دوران متعدد مرتبہ ممنوعہ بم برسائے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۶صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔
-
یمن: سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں پینتیس شہری شہید
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۴یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی بمباری میں پینتیس شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں حاملہ فلسطینی خاتون شہید
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۵غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں ایک حاملہ فلسطینی خاتون شہید ہو گئی ہے۔
-
ایران کی حمایت، کاظمین پر داعش کے قبضے میں رکاوٹ بن گئی: عراقی رکن پارلیمنٹ
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۹عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے عراق کی مدد کے باعث داعش دہشت گرد گروہ شہر کاظمین پر قبضہ نہیں کر سکا۔
-
ایرانو فوبیا کا منصوبہ ناکام ہو چکا ہے : جواد ظریف
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تعمیری اشتراک عمل کی پالیسی نے نہ صرف ایرانو فوبیا کے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے بلکہ ایران کے ساتھ تعاون کے لئے بڑے پیمانے پر دلچسپی پیدا کی ہے۔
-
صیہونیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۹صیہونی فوجیوں نے شعفاط پناہ گزیں کیمپ میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔
-
یمن میں جارحین کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۲یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے جارحین کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
شام کی حکومت اور عوام جنرل حسین ہمدانی کے مرہون منّت ہیں: میجر جنرل محمد علی جعفری
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ شام کی حکومت اور اس ملک کے عوام جنرل حسین ہمدانی کے مرہون منّت ہیں۔
-
شام کے شہر حلب میں مشاورتی مشن کے دوران جنرل ہمدانی کی شہادت کی تصدیق
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں شام میں جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کی خبر دی ہے۔