-
فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملے جاری
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳تل ابیب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
شام میں داعش کے بارہ اڈے روسی بمباری سے تباہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۳روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوسرے مرحلے میں داعشیوں کے بارہ ٹھکانے مکمل طور سے تباہ ہوگئے ہیں۔
-
یمن، مارب میں ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۰یمن کے مشرقی صوبے مارب میں منگل کے روز ہونے والی شدید جھڑپوں میں کم از کم ساٹھ افراد جاں بحق اور ایک سو پینتیس زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن پر آل سعود کے جاری حملوں پر انصاراللہ کا انتباہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے انتباہ دیا ہے کہ یمن پر حملے جاری رکھنے والے ملکوں کو اس جارحیت کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
-
فلسطین سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے مواقف کی قدردانی
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی حمایت سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
داعش کے ہاتھوں دسیوں عراقیوں کا قتل عام
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۹شمالی عراق کے شہر موصل میں داعش دہشت گردوں نے درجنوں عراقیوں کا قتل عام کر دیا۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۹غزہ میں آباد فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کرکے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عراق میں کار بم دھماکے، درجنوں افراد جاں بحق
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۲عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردانہ کار بم دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
صیہونیوں کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی آمادگی
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ تحریک مزاحمت، غاصب صیہونیوں کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔