-
عراق کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۸عراق کے مختلف صوبوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف عراقی فضائیہ کی کاروائیوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
مسجد ابراہیمی کو فلسطینیوں کے لئے بند کردیا گیا
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۹صیہونی حکومت نے مسجد ابراہیمی کو فلسطینیوں کے لئے بند کردیا ہے۔
-
بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے بگڑتے ہوئے حالات پر تشویش
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴فلسطیینی قیدیوں اور رہا ہونے والے افراد کے امور کی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ایک دشوار مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
یمن: صوبۂ تعز میں شادی کی تقریب پر سعودی حملہ، 75 شہید
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲یمن کے جنوبی صوبے تعز میں ایک شادی کی تقریب پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے میں پچھتر یمنی شہید ہوگئے ہیں۔
-
عراق میں فوجی کارروائی میں سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۹عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک سو پچیس دہشت گردوں اور بعث پارٹی کے بچے کھچے عناصر کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی آل سعود کی نااہلی پر تنقید
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰جمعرات کے روز منی میں پیش آنے والے سانحہ پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے- حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اس بارے میں کہا ہے کہ سعودی عرب کو حج کا انتظام اسلامی ملکوں کے حوالے کر دینا چاہیے-
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۱صیہونی فوجیوں نے مشرقی بیت لحم میں فائرنگ کر کے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴بحرین کے مختلف علاقوں میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے پرامن احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے روس کی ثالثی کا خیر مقدم
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۳فلسطین کے وزیر خارجہ نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے روس کی ثالثی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں پر روا رکھے جانے والے صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۵عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں پر صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی ہے۔