-
صیہونی فوجیوں کا فلسطینی مظاہرین پر تشدد
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۸صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مظاہرین کو اپنے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب: ممتاز شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر کے بھتیجے کی سزائے موت کی توثیق
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۷آل سعود کی ایک عدالت نے مظاہروں میں شرکت کے جرم میں ایک نوجوان کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔
-
شام کی استقامت اور مسجد الاقصی کی حمایت
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰شام میں مقیم فلسطینیوں نے اس ملک کی استقامت اور مسجد الاقصی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینی گروہوں کے اتحاد کی ضرورت پر تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۳تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن نے فلسطینی گروہوں کے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران، صنعا بم دھماکے کی مذمت
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۹ایران کے دفتر خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے-
-
حماس کی طرف سے فلسطین کی قومی اتحاد حکومت کی حمایت
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۷حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطین کی قومی اتحاد حکومت کی تشکیل کی حمایت کی ہے-
-
عیدالاضحی کے موقع پر صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک درجن سے زیادہ فلسطینی گرفتار
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۵فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی تازہ جارحیت میں عیدالاضحی کے موقع پر ایک درجن سے زیادہ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے-
-
بحران شام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کا بیان حقائق کے منافی ہے۔ ایران
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۴ایران کی وزارت خارجہ نے بحران شام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کو حقائق کے منافی قرار دیکر مسترد کردیا ہے۔
-
شام کے شہر تدمر میں 20 داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۷شام کے شہر تدمر میں شامی فوج کے حملوں میں بیس داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ شام کے بحران کے حل کے بارے میں اپنی نیک نیتی ثابت کرے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو شام کے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے اس کے حل کے بارے میں اپنی نیک نیتی ثابت کرنی چاہئے۔