-
شام میں حزب اللہ کی جنگ استقامت کے دفاع کے لئے ہے: شیخ نعیم قاسم
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۴حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ شام میں حزب اللہ کے مجاہدین استقامت کا دفاع کر رہے ہیں۔
-
الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۱فلسطینی ذرائع کے مطابق غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں-
-
عید قربان کے موقع پر یمن پر آل سعود کے جارحانہ حملوں میں اضافہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۱عید قربان کے موقع پر یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کو آل سعود کی اور زیادہ وحشیانہ جارحیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے-
-
عراق،بیجی میں دہشت گردوں کے اندرونی بڑھتے ہوئے اختلافات
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۳عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں واقع بیجی میں داعش دہشت گردوں کے درمیان اندرونی اختلافات شدّت اختیار کر گئے ہیں-
-
اردن کو صیہونی وزیراعظم کی دھمکی پر ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۲غاصب اسرائیل کے صحافتی حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس حکومت کے وزیراعظم نے اردن کے بادشاہ سمیت اس ملک کے حکام کو اسرائیل مخالف بیانات دینے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
بیروت: ایرانی سفارت خانے پر حملے کا ملزم گرفتار
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵لبنان کے سیکورٹی اداروں نے ایرانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی بحریہ کا غزہ پٹی کے شمالی ساحل پر حملہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۷صیہونی حکومت کی بحریہ نے غزہ پٹی کے شمالی ساحل پر حملہ کیا ہے-
-
بحرین: ظالمانہ گرفتاریاں جاری رہنے پر انسانی حقوق مرکز کی تنقید
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۴بحرین میں انسانی حقوق مرکز نے ظالمانہ گرفتاریوں کا عمل جارے رہنے پر سخت تنقید کی ہے-
-
یمن: صوبہ مآرب کے قبائل جارحین سے مقابلے کے لئے تیار
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۰یمن کے صوبہ مآرب کے قبائل نے جارحین سے مقابلے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۵یمن کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کے جنوبی علاقے میں ایک کارروائی کے دوران متعدد سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔