-
اردن کو صیہونی وزیراعظم کی دھمکی پر ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۲غاصب اسرائیل کے صحافتی حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس حکومت کے وزیراعظم نے اردن کے بادشاہ سمیت اس ملک کے حکام کو اسرائیل مخالف بیانات دینے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
بیروت: ایرانی سفارت خانے پر حملے کا ملزم گرفتار
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵لبنان کے سیکورٹی اداروں نے ایرانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی بحریہ کا غزہ پٹی کے شمالی ساحل پر حملہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۷صیہونی حکومت کی بحریہ نے غزہ پٹی کے شمالی ساحل پر حملہ کیا ہے-
-
بحرین: ظالمانہ گرفتاریاں جاری رہنے پر انسانی حقوق مرکز کی تنقید
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۴بحرین میں انسانی حقوق مرکز نے ظالمانہ گرفتاریوں کا عمل جارے رہنے پر سخت تنقید کی ہے-
-
یمن: صوبہ مآرب کے قبائل جارحین سے مقابلے کے لئے تیار
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۰یمن کے صوبہ مآرب کے قبائل نے جارحین سے مقابلے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۵یمن کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کے جنوبی علاقے میں ایک کارروائی کے دوران متعدد سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
یمن میں عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ نے یمن کی جنگ میں الجھے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عام شہریوں کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کی تقریب سے صدر مملکت کا خطاب
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملت ایران کے آٹھ سالہ دفاع مقدس کو تاریخ ساز اور سب کے لیے سبق آموز قرار دیا ہے۔
-
ایران: ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات کا آغاز
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران میں منگل کے روز سے ہفتہ دفاع مقدس شروع ہو گیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے شام کے ساتھ تعاون کی ضرورت
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۵اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے اپنے ملک کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ناممکن قرار دیا ہے.