-
مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۲صیہونی فوجیوں نے وسیع علاقائی اور بین الاقوامی مذمت کے باوجود مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
شام کے مفتی اعظم کے لئے اسلامی انسانی حقوق کا بین الاقوامی ایوارڈ
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۲ایران کی جانب سے اسلامی انسانی حقوق کا بین الاقوامی ایوارڈ شام کے مفتی اعظم کو دیا گیا ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کے احترام کا مطالبہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۳دنیا کے بتیس ممالک نے بحرین کی حکومت سے انسانی حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعود الفیصل کے قتل میں سعودی شہزادے کا ہاتھ
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵عرب ذرائع نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل کے قتل میں، شاہ سلمان کے بیٹے کے ملوث ہونے کی خبر دی ہے-
-
بحرینی عوام کے غیض وغضب کے سامنے آل خلیفہ حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۷بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے عوام کے وسیع مظاہروں کے بعد، سرکردہ عالم دین شیخ علی جدالحفصی اور ان کی بیٹی کو رہا کردیا ہے۔
-
امریکہ عراق میں دہشت گرد گروہوں کو مسلح کر رہا ہے: نعیم العبودی
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۴عراق کی تحریک عصائب اہل حق کے ترجمان نعیم العبودی نے امریکہ پر عراق میں دہشت گردوں کو مسلح کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
امریکہ کی زمینی مداخلت کا داعش کو فائدہ پہنچے گا: ترجمان عراقی عوامی رضاکار فورس
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۹عراق کی عوامی رضاکار فورس نے صوبہ الانبار میں امریکہ کی ممکنہ زمینی مداخلت کو تکفیری دہشت گرد گروہوں کے فائدے میں قرار دیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر حملہ اور عرب ممالک کی مکمل خاموشی قابل مذمت ہے، فلسطینی وزیراوقاف
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۴فلسطین کے وزیر اوقاف یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک کی خاموشی مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملے کا باعث بنی ہے۔
-
بحرین: سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۰بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئےمظاہرہ کیا ہے۔
-
مصری صدر کی جانب سے صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۹مصر کے صدر نے شام کے انٹلیجنس چیف کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک صدر بشار اسد کی حمایت کرتا ہے اور ان کی حکومت کی سرنگونی کا خواہاں نہیں ہے۔