-
یمنی عوام پر سعودی عرب کے حملے جاری
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۴سعودی عرب کے لڑاکا طیارے یمن کے مختلف علاقوں پر اپنی وحشیانہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۹صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجدالاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کرکے متعدد کو زخمی کردیا۔
-
مقبوضہ فلسطین: دھماکے میں دو اسرائیلی زخمی ہوگئے
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۷مقبوضہ فلسطین میں ایک کار بم دھماکےکے نتیجے میں دو اسرائیلی زخمی ہوگئے۔
-
شام اور مصر سفارتی تعلقات کی بحالی پر متفق
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۷خبری ذرائع نے کہا ہے کہ شام اور مصر نے گذشتہ دو برسوں سے منقطع اپنے سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کرلیا ہے-
-
کرین حادثہ: 6 پاکستانی عازمین حج کے ہلاک ہونے کی تصدیق
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۱حکومت پاکستان نے مسجدالحرام میں کرین کے حادثے میں چھے پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے تصدیق کردی ہے۔
-
بحرین کی حکومت نے شیخ علی الجد حفصی کو دوبارہ گرفتار کر لیا
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۸بحرین کی شاہی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ علی الجد حفصی کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰اسرائیلی فوجیوں نے سات فلسطینی جوانوں کو گرفتار کرلیا۔
-
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مغرب داعش کے خلاف جنگ میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
یمنی فوج کا سعودی عرب کے چار فوجی اڈوں پر کنٹرول
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۱یمنی فوج نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے سعودی فوج کے چار اڈوں پر کنٹرول حاصل کرلیا۔
-
شام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ شامی عوام ہی کرسکتے ہیں: روس
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۰روسی صدر کے ترجمان نے شام کے بارے میں باہر سے مسلط کئے جانے والے کسی بھی فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔