-
بحرین کے سابق رکن پارلیمنٹ شیخ حسن عیسی کی مدت حراست میں توسیع
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۴بحرین میں جمعیت الوفاق اسلامی کے سابق رکن پارلیمنٹ شیخ حسن عیسی کی مدت حراست میں توسیع کر دی گئی ہے
-
اسرائیل نے فلسطینیوں کے چودہ ہزار مکانات تباہ کرنے کا حکم جاری کیا: اقوام متحدہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۵اسرائیلی حکومت غرب اردن میں فلسطینیوں کے چودہ ہزار مکانات اور عمارتوں کو ڈھائے جانے کا حکم جاری کرچکی ہے-
-
"پی کے کے" کے حملے میں متعدد ترک فوجی ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۸ترکی کی فوج نے پی کے کے کے حملے میں اپنے سولہ فوجی کے ہلاک کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈال کر علاقے میں قیام امن ناممکن: جنرل راحیل شریف
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۳پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈال کر علاقے میں قیام امن ناممکن ہے-
-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۸بحرینی عوام نے آل خلیفہ ڈکٹیٹر شاہی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آل خلیفہ کے کارندوں کے ہاتھوں شہید کی گئی مسجدوں کے مقام پر نماز ادا کی ہے
-
عراق کے وزیر خزانہ کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۲وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے ایران اور عراق کی اقوام کے مفادات کی تکمیل کے لئے دو طرفہ تعاون کے امکانات سے زیادہ سے زیادہ استفادے کو ضروری قرار دیا ہے
-
صیہونیوں کے ہاتھوں دسیوں فلسطینی خاندان بے گھر
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۳صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے مکانات ڈھائے جانے کا سلسلہ بڑھنے کے نتیجے میں مزید دسیوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں-
-
امریکہ ایران کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام رہا: محسن رضائی
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کو الگ تھلگ کرنے کے سلسلے میں امریکی پالیسیاں ناکام ہو گئیں-
-
لبنان کو ایک خودمختار اور طاقتور صدر کی ضرورت ہے: حزب اللہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۲حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک خودمختار اور طاقتور صدر کی ضرورت ہے-
-
دشمن بھی دیکھ کے جسےغمناک ہوگئے
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۰ترکی کے ساحل پر پڑی آئلان کردی کی نعش انسانیت کے لیے سوالیہ نشان ہے