-
لبنان کے قومی اتحاد پر ایران کی تاکید
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے لبنان میں قومی اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
فلسطین کی آزادی پرحماس کی تاکید
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۵فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفترکے نائب سربراہ نے صیہونی حکومت کے قبضے سے فلسطین کی آزادی پر تاکید کی ہے
-
بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۷بحرینی عوام نے آل خلیفہ کی پالیسیوں پراحتجاج کرتے ہوئے ایک بار پھرمظاہرہ کیا ہے
-
یمن کی عوامی تحریک کی جانب سے ایران کی حمایت کی قدردان
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے یمنی عوام کی حمایت کرنے کی بنا پراسلامی جمہوریہ ایران کی تعریف ہے
-
ایران کے خلاف فوجی اقدام کے سلسلے میں تل ابیب خوفزدہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۵امریکہ کے ایک سینیئرتجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ایھود باراک کے بیانات سے واضح ہو گیا کہ تل ابیب، ایران کے خلاف کوئی قدم اٹھانے کے سلسلے میں خوفزدہ اور ہراساں تھا
-
ایران چین کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے: علی اکبرصالحی
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی میدان میں چین کے ساتھ تعاون میں توسیع کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
یمن کی جنگ میں بچوں کے جانی نقصان پراقوام متحدہ کو تشویش
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۳اقوام متحدہ نے یمن کی جنگ میں بچوں کے بڑھتے ہوئے جانی نقصان پرتشویش ظاہر کی ہے
-
عراق میں داعش کے جرائم جاری
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۲داعش دہشت گرد گروہ نے اپنے احکامات کی نافرمانی کرنے کے الزام میں دسیوں عراقی شہریوں کو قتل کر دیا ہے
-
کردستان، معاہدے کی پابندی نہیں کررہا ہے: عراقی حکومت
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۱عراق کی وزارت پیٹرولیم نے کہا ہے کہ شمالی عراق کے کردستان علاقے نے تیل کی آمدنی کے سلسلے میں ہونے والے معاہدے پر پوری طرح عمل نہیں کیا ہے
-
کرکوک میں پیشمرگہ فورس کی کارروائیوں کا آغاز
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۵کرد پیشمرگہ فورس نے شمالی عراق کے صوبہ کرکوک سے داعش کو باہر نکالنے کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں