SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مشرق وسطی

  • سمجھوتہ ایکسپریس کی بحالی کا امکان

    سمجھوتہ ایکسپریس کی بحالی کا امکان

    Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶

    پاکستان اور ہندوستان کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس سروس پچیس فروری کو بحال ہوجائے گی۔

  • پاکستان لشکرجھنگوی کراچی کا سرغنہ گرفتار، آٹھ دہشت گرد ہلاک

    پاکستان لشکرجھنگوی کراچی کا سرغنہ گرفتار، آٹھ دہشت گرد ہلاک

    Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲

    پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لشکر جھنگوی کے دہشت گرد آصف چھوٹو کو گرفتارکرلیا ہے۔

  • آذربائیجان کے صدر کی صدر حسن روحانی سے ملاقات

    آذربائیجان کے صدر کی صدر حسن روحانی سے ملاقات

    Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲

    صدر حسن روحانی نے منگل کو سعد آباد کمپلکس میں آذربائیجان کے صدر الھام علی اوف کا پرتپاک خیرمقدم کیا ہے۔

  • عراق: صوبہ نینوا  کے مختلف علاقوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    عراق: صوبہ نینوا کے مختلف علاقوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۶

    عراق کے صوبہ نینوا کے مختلف علاقوں میں عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں کے آپریشن میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • فائر بندی کے نفاذ کے لئے بشار اسد کی مشروط آمادگی

    فائر بندی کے نفاذ کے لئے بشار اسد کی مشروط آمادگی

    Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۷

    شام کے صدر بشار اسد نے شام میں فائر بندی کے لئے اپنی مشروط آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں فائر بندی کا نفاذ اسی صورت میں ممکن ہے کہ تمام مقابل فریق بھی فائر بندی کے اعلان پر مکمل طور پر عمل درآمد کریں۔

  • شام میں فوج بھیجنے  کے موقف سے ترکی کی پسپائی

    شام میں فوج بھیجنے کے موقف سے ترکی کی پسپائی

    Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۱

    ترکی نے شام میں فوج بھیجنے کے موقف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔

  • ہندوستان: سپریم کورٹ نے فوج کو مونک نہر کی حفاظت یقینی بنانے کا حکم دے دیا

    ہندوستان: سپریم کورٹ نے فوج کو مونک نہر کی حفاظت یقینی بنانے کا حکم دے دیا

    Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲

    ہندوستان کی شمالی ریاست ہریانہ میں جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کی وجہ سے دہلی میں پانی کے بحران پر سپریم کورٹ نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ مونک نہر اور دوسرے ڈیموں کی حفاظت کو یقینی بنائے۔

  • یمن میں سعودی عرب کے جرائم پر ردعمل

    یمن میں سعودی عرب کے جرائم پر ردعمل

    Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۱

    بین الاقوامی اداروں کے انتباہ کے باوجود سعودی عرب، یمن کے عوام کے خلاف بدستور ممنوعہ ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔

  • بحران شام کو طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    بحران شام کو طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر بحران شام کے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ترکی:  فوج نے بارہ کرد چھاپہ ماروں کو ہلاک کردیا

    ترکی: فوج نے بارہ کرد چھاپہ ماروں کو ہلاک کردیا

    Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۸

    ترکی کی فوج نے کردوں کی تنظیم پی کے کے کے ساتھ لڑائی میں بارہ کرد چھاپہ ماروں کو ہلاک کر دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • قرآنی ہدایت اور رہبر انقلاب اسلامی کے حکم کے مطابق ایران کر رہا فوجی تیاری، جنرل فدوی
    قرآنی ہدایت اور رہبر انقلاب اسلامی کے حکم کے مطابق ایران کر رہا فوجی تیاری، جنرل فدوی
    ۳۳ minutes ago
  • ایران کے ساتھ پاکستانی عوام کی دوستی بہت واضح، اسماعیل بقائی
  • پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل
  • ہندوستان میں سیلاب سے مچی تباہی، گنگا اور جمنا ایک ہوئيں
  • مظلوموں کے حق میں مظلوموں کی ریلی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS