-
ہندوستانی حکومت نے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ ہندوستان نے پٹھان کوٹ ایئربیس پر دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کے لئے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے وہاں جانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
-
عراق کی کابینہ میں مجوزہ تبدیلیاں
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۰عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے پارلیمنٹ میں اپنی کابنیہ میں مکمل ترمیم کرنے کا دفاع کیا ہے
-
یمن: سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملے میں چوبیس عام شہری شہید
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۶یمن کے شمالی صوبے صعدہ پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملوں میں چوبیس عام شہری شہید ہوگئے۔
-
وزارت داخلہ پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے انعقاد کے لئے تیار
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ علی رضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ چھبیس فروری کو ہونے والے پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کو منعقد کرانے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی میزائل مشقیں مسلح افواج کی طاقت کا مظاہرہ ہیں: حسن فیروز آبادی
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف بریگیڈیئر جنرل حسن فیروز آبادی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی میزائل مشقوں کو ایران کی مسلح افواج کی طاقت کا مظاہرہ قرار دیا ہے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی صدر حسن روحانی سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۰صدر حسن روحانی نے ایران اور عمان کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام: دو بم دھماکوں میں پچاس افراد جاں بحق اور سو شدید زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴شام کے مغربی شہر حمص کے نواحی ٹاون میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم سے کم پچاس افراد جاں بحق اور سو شدید زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام: فوج اور عوامی رضا کاروں کی مزید کامیابیاں
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶شام کی فوج اور عوامی رضا کاروں نے شمال مغربی حلب میں واقع اہم ترین تھرمل بجلی گھر کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی کا دورہ تہران دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا ثبوت ہے۔
-
حزب اللہ کی صلاحیتوں پر صیہونی حکومت کی تشویش
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷صیہونی حکومت کی فوج نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے اس بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ مزاحمتی قوت صیہونی حکومت کی ہر طرح کی کارروائیوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے -