SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مشرق وسطی

  • شام: فوج نے مزید علاقوں کو آزاد کرالیا

    شام: فوج نے مزید علاقوں کو آزاد کرالیا

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۷

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔

  • ترکی اور سعودی عرب کا شام فوج بھیجنے کا کھیل

    ترکی اور سعودی عرب کا شام فوج بھیجنے کا کھیل

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵

    داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے بہانے شام میں بری فوج کی موجودگی کی بحث تیز ہونے کے ساتھ ہی ترکی کے صدر اور سعودی عرب کے بادشاہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے مواقف کو دہرایا-

  • ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات پر ایک نظر

    ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات پر ایک نظر

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶

    ایران کے وزیر دفاع جو اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ماسکو کے دورے پر تھے ، روسی حکام کے ساتھ دو روز تک صلاح و مشورے کے بعد تہران واپس آگئے ہیں-

  • عراق: داعش کا نمائندہ اور متعدد سرغنے ہلاک

    عراق: داعش کا نمائندہ اور متعدد سرغنے ہلاک

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰

    عراقی فوج کے حملے میں داعش کا نمائندہ اور اس گروہ کے متعدد سرغنے ہلاک ہوگئے۔

  • شام کے شہر حلب سے دہشت گردوں کا فرار

    شام کے شہر حلب سے دہشت گردوں کا فرار

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار دستوں کی کامیابی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • حزب اللہ ہر جارحیت کے مقابلے کے لئے مکمل تیار ہے۔ نصراللہ

    حزب اللہ ہر جارحیت کے مقابلے کے لئے مکمل تیار ہے۔ نصراللہ

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت اور دوسری جارح طاقتوں کی ہر قسم کی جارحیت کے لئے مقابلے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پطرس غالی انتقال کر گئے

    اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پطرس غالی انتقال کر گئے

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۸

    مصر سے تعلق رکھنے والے اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پطرس غالی منگل کے روز انتقال کر گئے۔ وہ انیس سو بانوے سے انیس سو چھیانوے تک اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل رہے۔

  • سعودی عرب اور ترکی کی شام میں زمینی فوج بھیجنے کے اپنے موقف سے پسپائی

    سعودی عرب اور ترکی کی شام میں زمینی فوج بھیجنے کے اپنے موقف سے پسپائی

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۹

    سعودی عرب اور ترکی نے شام میں زمینی فوج بھیجنے کے اپنے موقف سے واضح طور پر پسپائی اختیار کرلی ہے۔

  • انسانی حقوق کے تعلق سے یورپ کا طرز عمل غلط اور ریاکارانہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    انسانی حقوق کے تعلق سے یورپ کا طرز عمل غلط اور ریاکارانہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۹

    وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برسلز میں یورپی پارلیمان کے اجلاس سے خطاب میں انسانی حقوق کے تعلق سے یورپ کے طرزعمل کو غلط اور ریاکارانہ قرار دیا ۔

  • شام: طبی مرکز پر حملے کی مذمت

    شام: طبی مرکز پر حملے کی مذمت

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹

    ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم ایم ایس ایف نے شام میں اپنے ایک طبی مرکز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • قرآنی ہدایت اور رہبر انقلاب اسلامی کے حکم کے مطابق ایران کر رہا فوجی تیاری، جنرل فدوی
    قرآنی ہدایت اور رہبر انقلاب اسلامی کے حکم کے مطابق ایران کر رہا فوجی تیاری، جنرل فدوی
    ۱۰ hours ago
  • ایران کے ساتھ پاکستانی عوام کی دوستی بہت واضح، اسماعیل بقائی
  • پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل
  • ہندوستان میں سیلاب سے مچی تباہی، گنگا اور جمنا ایک ہوئيں
  • مظلوموں کے حق میں مظلوموں کی ریلی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS