-
یمن، شہر تعز کی صورت حال پر خوراک کی عالمی تنظیم کی تشویش
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۰خوراک کی عالمی تنظیم نے یمن کے شہر تعز کی بحرانی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مغربی عراق میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴عراقی فوج نے صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی کے شمال میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، دو فلسطینی زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۰صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں دو فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان کی سرحد کے قریب ہندوستان کی فضائیہ کے ایک ٹھکانے پر حملہ
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۳مسلح افراد کے ایک گروہ نے پاکستان کی سرحد کے قریب واقع ہندوستان کی فضائیہ کے ایک ٹھکانے پر حملہ کر دیا۔
-
پاکستان، کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۸پاکستان کی پولیس نے شہر کراچی میں آپریشن جاری رکھتے ہوئے مزید دو دہشت گردوں کو حراست میں لینے کا دعوی کیا ہے۔
-
یمنی فوج کی جوابی کارروائی، چوبیس سعودی فوجی ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ آل سعود حکومت کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے سعودی عرب کے علاقوں میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے کم از کم چوبیس سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
عراق،داعش نے الرمادی کے مشرق میں دو سو گھرانوں کو یرغمال بنالیا
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷داعش دہشت گردوں نے الرمادی کے مشرق میں واقع علاقے الحصیبہ میں دو سو عراقی گھرانوں کو یرغمال بنا لیا جنھیں وہ انسانی سپر کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
-
مشرقی افغانستان میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر افغان فضائیہ کے حملے میں کم از کم چودہ داعش دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کی مرکزی حکومت پر ریاستی حکومت کی شدید تنقید
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶ہندوستان کی ریاست دہلی کے وزیراعلی نے اپنے ملک کی مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ دہلی کی ریاستی حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
موصل کو آزاد کرانے کا حکومت عراق کا عزم
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی مسلح افواج، شمالی عراق کے صوبے نینوا کے صدر مقام موصل کو آزاد کرانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں۔