-
جارحین کے خلاف یمنی فوج کا میزائل حملہ، 152 ہلاک
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۸یمنی فوج اور عوامی دستوں نے باب المندب میں ایک میزائل حملے میں امریکہ کی بدنام زمانہ کمپنی بلیک واٹر کے دسیوں افراد کو ہلاک کردیا ہے-
-
داعش کے ہاتھوں عراق کے پندرہ شہریوں کا قتل
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۹داعش دہشت گرد گروہ نے شمالی عراق میں، عراقی فوج کے ساتھ تعاون اور جاسوسی کے الزام میں پندرہ شہریوں کو قتل کردیا-
-
سعودی عرب، مشرق وسطی کے علاقے میں بحران کا باعث ہے: العامری
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۴عراق کی بدر تنظیم کے سکریٹری جنرل نے سعودی عرب کو مشرق وسطی کے علاقے کے بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے-
-
ایران نے ایٹمی مذاکرات میں عاقلانہ روش اپنائی ہے: لاریجانی
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی مذاکرات میں صحیح راستے کا انتخاب کیا، کیوں کہ اس سلسلے میں اس نے تکنیکی کامیابیاں حاصل کیں اور ان کامیابیوں کو استحکام عطا کیا نیز ملک پر سے دباؤ بھی ختم کردیا-
-
تہران اور ماسکو کے درمیان اختلاف کی تردید
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے سلسلے میں ایران اور روس کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے-
-
پاراچنار دھماکے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کرلی
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۶پاکستان کی دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی العالمی نے کرم ایجنسی کے ایک مصروف بازار میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
-
الخلیل میں ایک فلسطینی عورت شہید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت میں اتوار کو ایک فلسطینی عورت شہید ہوگئی ہے۔
-
افغانستان: صوبہ کاپیسا کے چھے دیہات طالبان کے وجود سے پاک کر دیئے گئے
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۸افغان سیکورٹی فورس نے صوبہ کاپیسا کے چھے دیہات کو طالبان کے وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
ترکی اپنی فوجیں واپس نہ بلا کر وعدہ خلافی کر رہا ہے: عراقی وزیر خارجہ
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۵عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا کہ ترکی اپنی فوجیں واپس نہ بلا کر وعدہ خلافی کر رہا ہے۔
-
شام کے صدر بشار اسد کو ہٹانے کے مطالبے پر روس کی تنقید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۰روس کی وزارت خارجہ نے صدر بشار اسد کو ہٹانے کے مطالبے پر ایک بار پھر نکتہ چینی کی ہے۔