SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • ترکی عالمی خطرہ بن سکتا ہے

    ترکی عالمی خطرہ بن سکتا ہے

    Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۹

    فرانس کے ایک سابق جنرل نے ترکی کے عالمی خطرہ بننے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • پاکستان:نکالے جانے والے چھے پناہ گزینوں کی برطانیہ واپسی

    پاکستان:نکالے جانے والے چھے پناہ گزینوں کی برطانیہ واپسی

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۰

    پاکستان نے ان چھے پناہ گزینوں کو برطانیہ واپس بھیج دیا جنھیں لندن کی حکومت نے اپنے ملک سے نکال دیا تھا۔

  • پاکستان: صوبے بلوچستان میں  ہڑتال

    پاکستان: صوبے بلوچستان میں ہڑتال

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۹

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے عوام نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی بناء پر ہڑتال کی۔

  • یمن پر جاری جارحیت کے نتیجے میں مزید بگڑتی صورت حال

    یمن پر جاری جارحیت کے نتیجے میں مزید بگڑتی صورت حال

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۹

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے جاری وحشیانہ حملوں اور محاصرے کے نتیجے میں صورت حال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔

  • اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام شام کے مراسلے

    اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام شام کے مراسلے

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۰

    شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ مراسلوں میں دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات عمل میں لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عراقی فوجیوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ

    عراقی فوجیوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۷

    دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کو حاصل ہونے والی کامیابیوں کے بعد داعش دہشت گردوں نے اپنے وحشیانہ حملے تیز کر دیئے ہیں۔

  • یمن میں اسکول و مدارس سعودی عرب کے نشانے پر

    یمن میں اسکول و مدارس سعودی عرب کے نشانے پر

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۱

    ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی زیر قیادت تشکیل پانے والے اتحاد نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمنی اسکول و مدارس کو نشانہ بنا کر ہزاروں بچوں کو تعلیم سے محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔

  • شمال مشرقی شام میں دہشت گردانہ حملہ، پندرہ افراد جاں بحق

    شمال مشرقی شام میں دہشت گردانہ حملہ، پندرہ افراد جاں بحق

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۰

    شمال مشرقی شام میں واقع صوبے حسکہ میں ہونے والے تین دہشت گردانہ کار بم دھماکوں میں کم از کم پندرہ افراد جاں بحق اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔

  • مغرب شام میں لیبیاء جیسی غلطی نہ کرے، روس

    مغرب شام میں لیبیاء جیسی غلطی نہ کرے، روس

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۸

    روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ مغرب، لیبیاء میں اپنی غلطی سے عبرت حاصل کرے اور شام میں اس جیسی غلطی نہ دہرائے۔

  • اسلامی ملکوں میں اختلاف سے  صیہونی حکومت فائدہ اٹھاتی ہے، ایران

    اسلامی ملکوں میں اختلاف سے صیہونی حکومت فائدہ اٹھاتی ہے، ایران

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں اوراسلامی حکومتوں کے درمیان پیدا ہونے والا کسی بھی طرح کا اختلاف صیہونی حکومت کے فائدے پر منتج ہوتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۶ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS