-
ایران: سپاہ پاسداران کی فضائی دفاع کی مشقوں کا آغاز
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائی دفاع مشقوں کا اہم مرحلہ سمنان کے کھلے علاقے میں شروع ہو گیا۔
-
مدافعان آسمان ولایت سات فوجی مشقیں، مقامی میزائل سسٹم کا تجربہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷مدافعان آسمان ولایت سات فوجی مشقوں کے دوسرے دن مرصاد اور یازہرا (س) تین میزائل سسٹموں نے کامیابی کے ساتھ اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
محمد رسول اللہ(ص) چار فوجی مشقوں کا کامیابی کے ساتھ اختتام
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی محمد رسول اللہ (ص) چار نامی عظیم فوجی مشقیں اپنے پہلے سے معین شدہ اہداف کے حصول کے ساتھ ہی ختم ہو گئیں-
-
ایران: محمد رسول اللہ (ص) فوجی مشقیں شروع
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی مشقیں آج اتوار کے روز سے ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں شروع ہو گئی ہیں۔