SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشہد مقدس

  • حرم فرزند رسولۖ امام علی ابن موسی الرضا (ع) میں شب قدر کے اعمال

    حرم فرزند رسولۖ امام علی ابن موسی الرضا (ع) میں شب قدر کے اعمال

    Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸

    شب قدر کے اعمال کا انعقاد ملک کے دیگر حصوں کی طرح حرم امام علی رضا علیہ السلام میں بھی کیا گیا جہاں مشہد کے شہریوں اور زائرین نے اپنے رب اور پروردگار کی عبادت کی۔

  • حرم امام علی رضا (ع) میں رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    حرم امام علی رضا (ع) میں رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ہجری شمسی سال 1402 کے پہلے دن کو حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور زائرین اور مشہد مقدس کے مکینوں سے خطاب کیا۔

  • امام رضا علیہ السلام کے حرم میں رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب  (ویڈیو)

    امام رضا علیہ السلام کے حرم میں رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب (ویڈیو)

    Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • امام رضا علیہ السلام کے حرم میں رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب

    امام رضا علیہ السلام کے حرم میں رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب

    Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایاکہ ایرانی عوام نے اپنے ایمان کی بدولت پچھلے کئی عشروں کے دوران دشمنوں کی مسلسل سازشوں اور یلغاروں پر غلبہ حاصل کیاہے جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی

  • نوروز کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے براہ راست خطاب (ویڈیو)

    نوروز کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے براہ راست خطاب (ویڈیو)

    Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۹

    رہبر انقلاب اسلامی نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد پر آج مشہد مقدس میں واقع فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے سے براہ راست ایرانی عوام سے خطاب فرمائیں گے۔

  • حرم مطهر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام  میں نئے ہجری شمسی  سال کی آمد اور جشن نوروز کی تقریب

    حرم مطهر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں نئے ہجری شمسی سال کی آمد اور جشن نوروز کی تقریب

    Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱

    مشہد مقدس کے مکینوں اور امام علی رضا علیہ السلام کے زائرین نے آپ کے مزار پر حاضری دے کر سال کی تبدیلی کی تقریب اور جشن نوروز میں شرکت کی۔

  • ایران: پاکستانی زائرین کو ہنگامی بنیادوں پر امداد کی فراہمی

    ایران: پاکستانی زائرین کو ہنگامی بنیادوں پر امداد کی فراہمی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۹

    ایران کے صوبے خراسان جنوبی میں پھنسے پچاس پاکستانی زائرین کو ہنگامی بنیادوں پر رہائش فراہم کردی گئی ہے۔

  • ایران کی بڑی کامیابی، دنیا میں پہلی بار مصنوعی ہاتھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ

    ایران کی بڑی کامیابی، دنیا میں پہلی بار مصنوعی ہاتھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰

    مقناطیسی کیپسولوں سے کنٹرول ہونے والے مصنوعی ہاتھ کے ٹرانسپلانٹ کا عالمی سطح پر پہلا کامیاب تجربہ ایران کی مشہد میڈیکل یونیورسٹی میں انجام پایا۔

  • مشہد میں برف باری

    مشہد میں برف باری

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱

    مشہد میں برف باری نے آج صبح سے صوبے کی سطح کو سفید کر دیا ہے اور کل رات مشہد میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔

  • تہران کا دورہ کامیاب رہا: عراقی وزیراعظم السودانی

    تہران کا دورہ کامیاب رہا: عراقی وزیراعظم السودانی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵

    عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ تہران کو کامیاب قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 4 بچوں سمیت  17 فلسطینی شہید
    غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 4 بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید
    ۱ hour ago
  • افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی علاقے کے امن کے لیے بڑا خطرہ: پاکستانی دفتر خارجہ
  • ہندوستان: نقاب کھینچنے کا معاملہ، بہار کے وزیر اعلیٰ پر تنقید میں شدت، اب سابق بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان نے کہا، "دل چاہ رہا تھا ان کے کان پر دو لگاؤں"
  • اگر امریکی جارحانہ پالیسیوں پر عالمی برادری کا ردِعمل سامنے نہیں آیا تو بین الاقوامی تعلقات میں ایک خطرناک روایت جنم لے گی: ایرانی وزارت خارجہ
  • یورپ کے علاوہ پوری دنیا نے امریکی اقدامات کی مذمت کی ہے: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS