-
اربعین مارچ ، بین الاقوامی استقامتی محاذ کا جلوہ ہے ، صدر مملکت
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۸صدر ایران نے ایک پیغام میں اربعین مارچ کو ، بین الاقوامی استقامت کا مظہر قرار دیا ہے ۔
-
پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امام رضا (ع) کے روضے پر حاضری کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی علامہ شیخ احمد مروی سے بھی ملاقات کی
-
پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے: وزیر خارجہ پاکستان
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے۔
-
سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی ولادت مبارک ہو
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔
-
رضا (ع) و معصومہ (ع) کے بھائی کے حرم میں دختران فاطمی کا اجتماع۔ تصاویر
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹امین ولایت حضرت احمد بن موسیٰ شاہچراغ علیہ السلام کے یوم ولادت اور عشرۂ کرامت کی مناسبت پر دختران فاطمی کے زیر عنوان ایرانی خواتین اور لڑکیوں نے خُدام حرم کے ہمراہ شیراز میں واقع آپؑ کے حرم مبارک میں اجتماع کیا۔ اس موقع حضرت امام علی رضا اور حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے بھائی حضرت احمد بن موسیٰ (معروف بہ شاہچراغ) علیہ السلام کی ضریح اقدس پر پھول بھی نثار کئے گئے۔
-
عشرۂ کرامت کی افتتاحی تقریب۔ تصاویر
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰عشرۂ کرامت کی خصوصی تقریبات کا قم میں باضابطہ آغاز کیا گیا۔ اس موقع کرتے ہوئے روضۂ امام علی رضا اور روضۂ حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے متولیان کرام۔
-
ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہوا، یوم دختر آج
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہو گیا ہے جس کے پیش نظر پورا ایران بالخصوص مقامات مقدسہ جشن و سرور کی فضاؤں میں ڈوب گئے ہیں۔
-
حرم رضوی میں دہشتگردی کرنے والا عدالت کے چنگل میں۔ تصاویر
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶گزشتہ 7 اپریل کو فرزند رسول حضرت امام رضا علی علیہ السلام کے حرم میں ایک تکفیری دہشتگرد نے تین علما پر چاقو سے حملہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں حجت الاسلام محمد اصلانی موقع پر ہی شہید ہوگئے تھے جبکہ ان کے دو ساتھیوں کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تھا۔ بعد میں حجت الاسلام دارایی نے بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ دہشتگردانہ حملے کے ذمہ دار تکفیری عنصر کے خلاف مشہد کی ایک عدالت میں کارروائی جاری ہے۔
-
حرم رضوی، صدائے الغوث الغوث کے درمیان باران رحمت کا نزول۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲گزشتہ شب دوسری شب قدر کے موقع پر فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کا حرم مبارک بندگان خدا سے لبریز تھا جو پوری رات اپنے معبود سے راز و نیاز اور دعا و مناجات میں مصروف رہے۔ اعمال کے دوران باران رحمت کا بھی نزول ہوا جسے بندوں نے اپنی بخشش کے لئے نیک شگون سے تعبیر کیا۔
-
بارگاہ رضوی میں تلاوت قرآنی کے دلکش مناظر۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹مشہد مقدس، ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کی آمد پر فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں روزانہ تلاوت قرآنی کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں فرزندان اسلام بڑی تعداد میں شرکت کر کے آیات ربانی سے فیضیاب ہوتے ہیں۔ (تصاویر: photo.razavi.ir)