-
عاشقان امام رضا (ع) کی مقدس سرزمین کی جانب روانگی
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ایران کے مختلف علاقوں سے آٹھویں امام کے زائرین کے مشہدالمقدس کی طرف پیدل سفرکا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
حضرت امام رضا(ع) کے زائرین کی مشہد مقدس روانگی
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۴فوٹو گیلری
-
رسول اسلام (ص) و نواسہ رسول (ع) کا غم، ایران عزادار و سیاہ پوش
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران اور دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول و نواسہ رسول کی عزاداری
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۰ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول (ص) اور نواسہ رسول (ع) کی عزاداری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
کربلا کے بعد اب مشہد کی جانب پیدل مارچ ۔ تصاویر
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵ماہ صفر تیزی سے اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور رسول رحمت حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم رحلت اور سبط اکبر کریم اہل بیت حضرت امام حسن مجتبیٰ اور فرزند رسول،امام ضامن حضرت رضا علیہما السلام کے ایام شہادت کی آمد آمد ہے،اسی کے پیش نظر ان دنوں دور دراز کے علاقوں سے ہزاروں عاشقان اہل بیت (ع) مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ رواں دواں ہیں تاکہ محمد و آل علیہم السلام سے اظہار عقیدت کے ساتھ ساتھ ان ہستیوں سے تجدید عہد کر سکیں۔
-
مشہد میں تیسری بین الاقوامی کارڈیالوجی کانفرنس کا انعقاد
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸ایران کے مقدس شہر مشہد میں دل کے امراض سے متعلق تیسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے
-
اربعین حسینی کے خادموں کی عراق روانگی سے قبل کے مناظر
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۴فوٹو گیلری
-
شہید حسین علیقلی نژاد کا آخری دیدار
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۰فوٹو گیلری
-
روضہ رضوی کی غبار روبی، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱محرم الحرام کے آغاز پر، فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی ضریح مبارک میں غبار روبی انجام دی گئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بھی شریک ہوئے۔
-
ایران میں بغیر بیہوش کئے دماغ کی سرجری ۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴ایران کے شہر مشہد مقدس کے رضوی اسپتال میں ایک نادر سرجری انجام دی گئی جس میں ایک مریض کے دماغ کا بغیر بے ہوش کئے آپریشن کیا گیا ہے۔خوش قسمتی سے یہ آپریشن کامیاب رہا۔یہ ایران میں ہونے والی اپنی نوعیت کی دوسری سرجری ہے۔